خبرنامہ انٹرنیشنل

بنگلا دیش؛ ڈھاکامیں عید گاہ کےقریب دھماکا، 5 افرادجاں بحق

  • ڈھاکا:(اے پی پی) کشور گنج میں عید گاہ کے قریب دھماکے میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں نماز عید کے دوران اجتماع گاہ کے قریب زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی […]

  • افغانستان میں فضائی حملوں سے68شدت پسندہلاک

    کابل:(آئی این پی)افغانستان میں فضائی حملوں کے دوران 68 شدت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ قندھار میں ایک ہی خاندان کے7 افراد کو قتل کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈ یا کے مطابق پیر کو شمال مشرقی صوبہ بدخشاں اور غزنی میں فضائی حملوں کے دوران 62 شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بدخشاں میں فضائی […]

  • عراق میں ہولناک دھما کےبعدسوگ

    بغداد:( آ ئی این پی)عراق میں اتوار کے خود کْش حملے میں ہلاک ہونے والے سو سے زائد افراد کی یاد میں تین دن کا سوگ منایا جا رہا ہیجبکہ وزیراعظم حیدر العبادی نے پیر کو بغداد کے اس شاپنگ مال کا دورہ بھی کیا، جسے دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔عراقی وزیراعظم نے […]

  • ترک صدرکا لاکھو ں شا می مہا جر ین کو شہر یت دینےکااعلان

    استنبول( آ ئی این پی)صدر رجب طیب ایردوآن نے اعلان کیا ہے کہ ترکی میں مقیم شامی مہاجرین کو ملک کی شہریت دئیے جا نے کا منصو بہ زیر غور ہے۔ترک صدر نے شامی سرحد کے نزدیک واقع صوبے کیلیس میں افطار کے موقع پر تقریر میں کہا ہے کہ”میں کچھ اچھی خبروں کا اعلان […]

  • عراق: ہلاکتوں کی تعداد 200 سے زائد ہوگئی

    بغداد : (اے پی پی) عراقی دارالحکومت میں خودکش بم حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 200 سے زائد ہو گئی جبکہ داعش نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی۔ یہ حملے عراق میں ہونے والے مہلک ترین حملوں میں سے ایک ہیں۔ پیر کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق پرہجوم شاپنگ ایریا […]

  • سعودی عرب کی امریکا سے رپورٹ پوشیدہ رکھنے کی درخواست

    نیویارک: (اے پی پی) سعودی عرب کے وزیر دفاع محمد بن سلیمان ال سعود نے گزشتہ دنوں اپنے دورہ امریکہ کے دوران اوبامہ انتظامیہ کے اعلٰی عہدیداروں سے ملاقاتیں کر کے یہ درخواست کی تھی کہ نائن الیون کے حوالے سے 2003ء کی کانگریس کی رپورٹ میں سے اُن 28 صفحات کو منظر عام پر […]