خبرنامہ انٹرنیشنل

اگرصدربنا توحجاب والی خواتین کونوکری سے نکال دوں گا

  • مانچسٹر: (اے پی پی) امریکی صدراتی امیدوار بننے کے خواہاں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر صدر بنا تو حجاب کرنےو الی خواتین کو نوکری سے نکال دوں گا ۔ نیوہمپشائر کے شہر مانچسٹر میں ایک ریلی کے دوران ری پبلکن پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر مسلمانوں کو […]

  • امریکا: پاکستانی نژاد نوجوان کو گولیاں ماردی گئیں

    نیو یارک: (آئی ایین پی) امریکہ کی مختلف ریاستوں میں مسلمانوں پر پر تشدد حملوں کی نئی لہر دیکھنے میں آ رہی ہے ، نیویارک میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر ارسلان کو گولیوں کا نشانہ بنایا گیا جبکہ ہیوسٹن اور ریاست فلوریڈا میں بھی حملوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے ۔ نیو یارک میں گزشتہ روز […]

  • متحدہ عرب امارات کی بیرون ملک شہریوں کو روایتی لباس نہ پہننے کی ہدایت

    دبئی:(اے پی پی ) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اپنے شہریوں کو بیرون ملک سفر کے دوران روایتی ملکی ملبوسات نہ پہننے کی ہدایت کی ہے۔ امریکی ریاست اوہائیو میں ایک اماراتی شخص کو دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر ہتھکڑی پہنائے جانے کے واقعے کے بعد متحدہ عرب امارات کی حکومت نے […]

  • افغانستان: فضائی حملوں میں 68 شدت پسند ہلاک

    کابل:(آ ئی این پی ) افغانستان میں فضائی حملوں کے دوران 68 شدت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ قندھار میں ایک ہی خاندان کے7 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ شمال مشرقی صوبہ بدخشاں اور غزنی میں فضائی حملوں کے دوران 62 شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بدخشاں میں فضائی حملوں کے دوران 50 […]

  • بھارت میں بارشوں کے بعد سیلاب اورلینڈ سلائیڈنگ؛ 40 افراد ہلاک

    نئی دہلی:(اے پی پی) بھارت کی شمالی ریاست اتراکھنڈ میں بارشوں کے بعد سیلاب اورلینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک ہوگئے۔ ریاست کے وزیراعلیٰ کے ترجمان اوم پرکاش ستی نے کہاکہ متعدد افراد تاحال لاپتہ ہیں اورانھوں نے ساتھ ہی بتایا کہ ریاست کے دوردرازعلاقوں چمولی اور پیتھوراگ کی صورت حال انتہائی خراب […]

  • ڈھاکا میں ریسٹورنٹ پرحملہ کرنے والے دہشت گرد مقامی تھے

    ڈھاکا:(اے پی پی) بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ ڈھاکا کے سفارتی علاقے میں ہوٹل پر حملے میں ملوث دہشت گرد مقامی تھے جن کا تعلق بنگلا دیش میں موجود شدت پسند گروپ سے ہے۔ بنگلا دیش کے وزیرداخلہ اسد الزمان خان کا کہنا تھا کہ ڈھاکا کے سفارتی علاقے میں ریسٹورنٹ […]