خبرنامہ انٹرنیشنل

عراق کے دارالحکومت میں بم دھماکوں سے 100 سےزائد افراد ہلاک

  • بغداد:(اے پی پی) عراق کے دارالحکومت میں یکے بعد دیگرے 2 بم دھماکوں میں 100 سے زائد افراد ہلاک اور 200 زخمی ہو گئے۔ عراق کے شہر بغداد میں یکے بعد دیگرے 2 بم دھماکوں میں 100 سے زائد افراد ہلاک جب کہ 200 زخمی ہوگئے۔ عراق کی وزارت دفاع نے دھماکو ں کی تصدیق […]

  • کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو

    کیلی فورنیا: (اے پی پی )کیلی فورنیا کے جنگلات میں 4 روز قبل لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ہے جب کہ بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ کے باعث ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔ شمالی کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ 3 ہزار ایکٹر […]

  • سعودی عرب میں امریکی قونصل خانے کے باہر خود کش دھماکا

    جدہ:(آ ئی این پی) سعودی عرب میں امریکی قونصل خانے کے باہر خود کش دھماکے میں حملہ آور ہلاک اور 2 افراد زخمی ہو گئے۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں کار سوار خود کش بمبار نے امریکی قونصل خانے کے باہر خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا۔ سعودی وزارت داخلہ کا کہنا […]

  • کویت میں حملوں کامنصوبہ ناکام، داعش کے 5 دہشت گرد گرفتار

    کویت سٹی (آ ئی این پی )سیکیورٹی اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے کویت میں داعش کے حملوں کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کویتی شہری سمیت داعش کے پانچ ارکان کو گرفتار لیا ۔ ذرائع کے مطابق دہشت گرد مساجد اور سرکاری عمارتوں کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ذرائع کے مطابق کویت کے انٹیلی جنس ادارے نے […]

  • سعودی عرب،معتمرین کی بس کو حادثہ،13افراد جاں بحق

    جدہ (آئی این پی )سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ کے نتیجے میں13 افراد جاں بحق، جبکہ چھتیس افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے لاشوں اور زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا ۔عرب میڈیا کے مطابق جدہ میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے۔ حادثے کے نتیجے میں […]

  • بی ایس ایف کا بھارتی حدود سے2 پاکستانی کشتیاں پکڑنےکا دعویٰ

    گجرات: (آئی این پی)بارڈر سیکورٹی فورس(بی ایس ایف ) نے بین الاقومی سرحد پر بھارتی حدود سے 2انجن والی پاکستانی کشتیاں پکڑنے کا دعویٰ کیاہے ۔ہفتہ کو بھارتی میڈیاکے مطابق بی ایس ایف حکام کاکہنا ہے کہ انٹرنیشنل بارڈ پرگجرات کے ضلع کچ کے علاقے ہرامی نالہ سے پاکستان کی دو انجن والی لکڑی کی […]