خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت: طوفانی بارشوں اورسیلاب سے 12 افراد جاں بحق

  • اتراکھنڈ (آئی این پی) بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں طوفانی بارشوں ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے بارہ افراد جاں بحق جبکہ اٹھارہ افراد تاحال لاپتہ ہیں ۔ اتراکھنڈ کے اضلاع پتورا گڑھ اور چمولی میں موسلا دھار بارش سے سینکڑوں خاندان اور مویشی متاثر ہوئے ہیں ۔ پتورا گڑھ میں نو جبکہ چمولی میں تین […]

  • ننگرھاراورنورستان میں جھڑپوں کےدوران 300 جنگجو ہلاک

    کابل : (اے پی پی) مشرقی افغانستان کے صوبوں ننگرھار اور نورستان میں جھڑپوں کے دوران 300کے لگ بھگ جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے ، جلال آباد میں خود کش حملے کے نتیجہ میں 3افراد ہلاک اور 17سے زائد زخمی ہوگئے ، بدخشان میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں […]

  • امریکی افواج افغانستان سےنکل جائیں ،ملا ہیبت اللہ کا پہلا پیغام

    کابل: (اے پی پی) افغان طالبان کے نئے امیر ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نے اپنے پہلے پیغام میں امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ افغانستان سے فوری طور پر نکل جائے۔ افغان طالبان کے نئے امیر ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نے طالبان کا امیر مقرر کیئے جانے کے بعد اپنے پہلےپیغام میں کہا کہ […]

  • واشنگٹن: امریکی وزیردفاع کی جانب سےپینٹاگون میں افطارڈنرکااہتمام

    واشنگٹن:(اے پی پی) پینٹاگون میں امریکی وزیردفاع ایش کارٹرکی جانب سےافطار ڈنر کااہتمام کیا گیا. پینٹاگون میں امریکی وزیردفاع ایش کارٹر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھاکہ ہزاروں امریکی مسلمان فوجی، سیلرز اور میرین امریکا کے دفاع میں مصروف ہیں. ایش کارٹر کا مزید کہنا تھا کہ امریکی مسلمان سروس مین محب وطن […]

  • بیروت: فضائی حملوں میں 25 شہری جاں بحق

    بیروت:(اے پی پی) شام کے شمالی علاقوں میں امریکی اتحادی ممالک اور مقامی فضائیہ کی مختلف کارروائیوں کے نتیجے میں 25 شہری جاں بحق ہوگئے. شام میں انسانی حقوق کے برطانوی مانیٹرنگ گروپ کا کہنا تھا کہ صدر بشار السد کی حمایتی فورسز نے حلب شہر کے ضلع طارق الباب کی ایک مارکیٹ پر فضائی […]

  • امریکی فوج میں خواجہ سراؤں پر پابندی ختم

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی فوج نے اپنے خواجہ سرا اہلکاروں کو اپنی شناخت کے ساتھ ملازمت کرنے پر عائد پابندی ختم کر دی۔ فوجی حکام کے مطابق نئی پالیسی کے تحت اب خواجہ سرا سروس کے دوران اپنی شناخت ظاہر کر سکیں گے اور ان کے لیے دستیاب طبی سہولیات کا معیار طے کیا جائے […]