خبرنامہ انٹرنیشنل

استنبول ایئرپورٹ حملہ، منصوبہ ساز چیچن علیحدگی پسند احمد شیتیوف تھا

  • انقرہ/واشنگٹن(آئی این پی)ترکی کے استنبول ایئرپورٹ پر حملے کا منصوبہ ساز چیچن علیحدگی پسند احمد شیتیوف تھا جو داعش کے ساتھ کام کرتا ہے،ترکی کے شہر استنبول کے اتاترک ایئرپورٹ پر منگل کو تین خود کش دھماکوں میں بیالیس افراد ہلاک اور دو سو سے زائدزخمی ہوئے تھے۔امریکی میڈیا نے ترک پولیس حکام کے حوالے […]

  • سلوواکیہ نے یورپی یونین کی ششماہی صدارت سنبھال لی

    براٹیسلاوا(آئی این پی)سلوواکیہ نے اپنی باری آنے پر اگلے چھ ماہ کے لیے یورپی یونین کی صدارت سنبھال لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سلوواکیہ نے یکم جولائی سے اپنی باری آنے پر اگلے چھ ماہ کے لیے یورپی یونین کی صدارت سنبھال لی ہے ۔یورپی یونین کے عمومی موقف کے برعکس سلوواکیہ کے وزیر […]

  • چین: بس نہرمیں گرنے سے 26 افراد ہلاک

    بیجنگ: (اے پی پی) شمالی چین میں بس نہر میں گرنے سے چھبیس افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ۔ چینی شہر تیانجن کی مرکزی شاہراہ پر یہ ہولناک حادثہ پیش آیا ، واقعے میں چھبیس افراد موقع پر ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں کو گہرے پانی سے […]

  • ہیلری ای میلز؛ تحقیقات میں مداخلت نہیں کروں گی،امریکی اٹارنی جنرل

    واشنگٹن:(آئی این پی ) امریکی اٹارنی جنرل لوریٹا لنچ نے کہا ہے کہ وہ ہیلری کلنٹن کی ای میلز سے متعلق تحقیقات میں مداخلت نہیں کریں گی۔ ایف بی آئی اور پراسیکیوٹرز کے فیصلوں کا احترام کیا جائے گا۔ دوسری جانب ایف بی آئی آئندہ چند دنوں میں ہلیری کلنٹن کا انٹرویو کرے گا۔کولوراڈو میں […]

  • یورپی یونین سےبرطانیہ کی علیحدگی کا عمل جلد مکمل کیا جائے، فرانسیسی صدر

    پیرس: (اے پی پی) فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے عمل میں تاخیر سے کام نہ لیا جائے۔ نازی جرمنی کے خلاف فرانس اور برطانیہ کے اتحاد کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے فرانسیسی صدر نے کہا کہ […]

  • سعودی عرب کےسوا کسی اورسےامداد حاصل نہیں کی‘ بان کی مون

    اقوام متحدہ: (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ عالمی اداروں کے فنڈز کے حصول کے ذرائع کو شفاف بنانا ضروری ہے۔ بالخصوص دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حکمت عملی طے کرتے وقت امداد کے حصول کے ذرائع کی وضاحت زیادہ اہمیت اختیار کر جاتی ہے۔ […]