خبرنامہ انٹرنیشنل

ایرانی ایٹمی خطرے کا ڈرامہ ختم ہونا چاہیے، روسی صدر

  • ماسکو: (آئی این پی) روس نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کوخطرہ بنا کر پیش کرنے کا ڈرامہ اب نہیں چلے گا۔ روس کے صدر پوتن نے ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کومغرب خصوصاً امریکا کی جانب سے خطرہ بنا کر پیش کیے جانے کے اقدام پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے […]

  • نائیجیریا شورکم کرنےکیلیے70 گرجا گھراور20مساجد بند کرنےکا حکم

    لاگوس:(آئی این پی) نائجیریا کے شہر لاگوس میں شور کم کرنے کیلئے 70 گرجا گھر اور 20 مساجد بند کرنے کا حکم دیدیا گیا ہے۔ نائجیریا کے شہر لاگوس میں شور کم کرنے کیلئے 70 گرجا گھر اور 20 مساجد بند کرنے کا حکم دیدیا گیا ہے، اس کے علاوہ حکام نے 10 ہوٹلوں، شراب […]

  • چین: پاکستان میں سائوتھ ایشین ٹیکنالوجی ٹرانسفر منصوبےکااعلان

    اسلام آباد:(آئی این پی) چین کی حکومت نے پاکستان میں پہلے سائوتھ ایشین ٹیکنالوجی ٹرانسفر منصوبے کے قیام کیلیے20 کروڑ روپے کی خطیر رقم فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان میں قائم ہونے والے اپنی نوعیت کے پہلے ٹیکنالوجی ٹرانسفر منصوبے کے […]

  • بنگلا دیش:ریسٹورنٹ پرحملہ کرنیوالےتمام دہشت گرد ہلاک

    ڈھاکا:(اے پی پی) بنگلا دیش کے دارالحکومت میں مغویوں کی بازیابی کے لئے شروع کیا جانے والا آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے جب کہ سفارتی علاقے میں واقع غیر ملکی ریسٹورنٹ پر حملہ کرنے والے تمام دہشت گردوں کو ہلاک کر کے ہوٹل کو کلیئر قرار دے دیا گیا ہے۔ بنگلادیش آرمی کے کمانڈوز […]

  • اسپین میں شدت پسندی پھیلانےکےالزام میں 3 پاکستانی گرفتار

    میڈرڈ:(اے پی پی) اسپین میں سماجی رابطے کی سائٹ کے ذریعے شدت پسندی پھیلانے کے الزام میں 3 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ اسپین کے سیکیورٹی اداروں نے ایک کارروائی کے دوران ملک میں سماجی رابطے کی سائٹ کے ذریعے شدت پسندی پھیلانے کے الزام میں 3 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا ۔ وزارت داخلہ کا […]

  • خیبرپختونخوا: 7000سے زائد افغان مہاجرین کو گرفتار کرلیا گیا ،افغان میڈیا

    کابل/پشاور(آئی این پی)افغان میڈیا نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں مقیم 7000سے زائد افغان مہاجرین کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔افغان ٹی وی ’’تولو نیوز‘‘ کے مطابق خیبرپختونخوا میں مقیم 7000سے زائد افغان مہاجرین کو گزشتہ ہفتے کے دوران گرفتار کرلیا گیا ہے ۔افغان قونصلر جنرل عبداللہ وحید کاکہنا ہے […]