خبرنامہ انٹرنیشنل

روسی امدادی طیارہ 11 ریسکیو اہلکاروں سمیت لاپتہ

  • ماسکو:(اے پی پی) جنگلات میں لگی آگ بجھانے کے لئے جانے والا روسی امدادی طیارہ لاپتہ ہوگیا جس میں ریسکیو کے 11 رضاکار سوار تھے۔ روس کے علاقے ارکتسک میں ایک طیارہ لاپتہ ہوگیا ہے جس میں ریسکیو کے 11 رضاکار سوار تھے۔ روسی وزارت ایمرجنسی نے طیارے کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے […]

  • بحرین میں بم دھماکہ،خاتون جاں بحق

    منامہ:(اے پی پی) بحرین کے دارالحکومت مناما کے جنوب میں واقع ایکرر گاؤں میں ہوئے بم دھماکہ میں خاتون جاں بحق اور3 بچے زخمی ہو گئے۔ پولیس نے اس واقعہ کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ اس دھماکہ کے پیچھے ‘دہشت گردوں’ کا ہاتھ ہے۔ دھماکہ کی زد میں وہ کار آ گئی جس میں […]

  • تائیوان نےغلطی سےسپرسونک میزائل چین کی جانب داغ دیا

    تائی پے: (اے پی پی) تائیوان نے غلطی سے سپر سونک کیرئیر کلر میزائل چین کی جانب فائر کردیا۔ تائیوان کے نیوی حکام کا کہنا ہے کہ بحری بیڑے سے غلطی سے سپر سونک ایئرکرافٹ کیرئیر میزائل چین کی جانب فائر ہو گیا جو 75 کلو میٹر سفر طے کرنے کے بعد تائیوان کے زیر […]

  • اتاترک ایئرپورٹ: 3 غیرملکیوں سمیت 13 افراد گرفتار

    استنبول: (اے پی پی) اتاترک ایئرپورٹ پر حملہ کرنے والے خودکش بمباروں کی شناخت کے بعد ملک بھر میں چھاپے کے دوران 3 غیرملکیوں سمیت 13 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ استنبول میں خودکش بم حملوں کے بعد خصوصی پولیس فورس کی قیادت میں انسداد دہشت گردی کی ٹیموں نے شہر میں بیک وقت […]

  • چین: مٹی کا تودہ گرنےسے 20 افراد ملبہ تلےدب گئے

    بیجنگ:(اے پی پی) چین میں مٹی کا تو دہ گرنے کے نتیجہ میں 20 افراد ملبہ تلے دب گئے ہیں۔ چین کے ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی چین کے صوبہ گوانژو میں شدید بارش کے بعد گرنے والے مٹی کے تودہ نے تباہی مچا دی جس کے باعث کئی مکانوں کو نقصان پہنچا۔ تودہ گرنے […]

  • ٹرمپ کی داعش کےخلاف نیٹوکوسرگرم کرنےکی تجویز

    واشنگٹن : (اے پی پی) امریکا میں ری پبلکن پارٹی کے سیاستدان اور اس جماعت کے ممکنہ امیدوار برائے صدارت ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 8 نومبر کو صدر منتخب ہونے کی صورت میں وہ داعش کے عسکریت پسندوں کے خلاف جنگ میں مغربی دفاعی اتحاد کو بھی سرگرم کرنے پر غور کریں گے۔ […]