خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت کااسرائیل کےساتھ اتحاد، پاکستان اورچین کیلئےخطرہ

  • نیویارک (اے پی پی) بھارتی محقق اور کئی عرصہ تک بھارت کے فارن آفس میں خدمات انجام دینے والے وکرم سنجیت کا کہنا ہے کہ ایٹمی ٹیکنالوجی کے حوالے سے ہندوستان اور اسرائیل تکون مستقبل میں چین اور پاکستان کے لیے درد سر بن سکتی ہے ۔ ان کا کہنا ہے بھارت نے پاکستان اور […]

  • صدراوباما امریکی ڈرون حملوں کی تفصیلات سامنےلائیں گے

    واشنگٹن(آئی این پی) امریکی صدر براک اوباما امریکی ڈرون حملوں میں شہریوں کی ہلاکتوں کی تفصیلات سامنے لائیں گے، تفصیلات میں پاکستان افریقہ، یمن میں ہلاکتوں کے اعداد و شمار شامل ہونگی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس2009 سے اب تک کیے گئے ڈرون حملوں میں ہونے والی ہلاکتوں کی تفصیلات جاری کرے گا۔ جن […]

  • امریکی انتخابات؛ 2 خواجہ سرابھی شامل

    لاس اینجلس:(آئی این پی) امریکا میں اس بار انتخابات میں 2 خواجہ سرا بھی کانگریس کے لیے امیدوار ہیں، اگر یہ دونوں خواجہ سرا انتخابات میں جیت جاتے ہیں تو یہ امریکا میں ایک نئی تاریخ رقم ہوگی۔اوٹاہ میں ایک گروسری اسٹور میں کام کرنے والی 30 سالہ سنو سینیٹ کے انتخابات جبکہ مائیکرو سافٹ […]

  • شام: جھڑپوں کےدوران 30اہلکاروں سمیت 70افراد ہلاک

    بیروت(آئی این پی ) شام کے شمالی شہر حلب میں عسکریت پسندوں کے خلاف حکومتی فورسز کے آپریشن کے دوران جھڑپوں میں 70 فوجی اور عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام میں انسانی حقوق کے حوالے سے کام کرنے والے برطانوی گروپ کا کہنا تھا کہ حلب کے شمالی علاقے المالح میں […]

  • پیرس:کالنگ کارڈ کمپنی فراڈ،3 پاکستانی افراد کوجیل

    پیرس:(آئی این پی)فرانسیسی پولیس نے پری پیڈ کالنگ کارڈ کمپنی پیرس برانچ میں17ملین یورو کی منی لانڈرنگ اور فراڈ کے الزام میں گرفتار19میں سے16افراد کو رہا کر دیا جبکہ باقی تین افراد کو جیل بھیج دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جیل بھیجے جانے والے افراد میں دو سری لنکن اور ایک پاکستانی نژاد فرانسیسی […]

  • برطانیہ: اے لیول طلباکوڈرون اڑانےکی تربیت دی جائےگی

    لندن(آئی این پی)برطانیہ میں اب اے لیول کرنے والے طلباکو ڈرون اڑانے کی تربیت دی جائے گی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں اے لیولز کے ماحولیاتی سائنس کے مضمون میں ڈرون اڑانے کے طریقہ کار کو شامل کیا جارہاہے ماحولیاتی خطرات کے پیش نظر نیا مضمون اے لیولز مضامین میں شامل کیا جارہاہے […]