خبرنامہ انٹرنیشنل

نیٹوکی اسلحے کی دوڑ پاگل پن ہے، پیوٹن

  • ماسکو:(اے پی پی ) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ نیٹو کے اقدامات کے تناظر میں روس اسلحے کی کسی دوڑ میں شامل نہیں ہو گا۔ روسی صدر نے مغربی دفاعی اتحاد پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ نیٹو کی اسلحے کی دوڑ سے یورپی توازن کے ٹکڑے ٹکڑے ہو سکتے ہیں۔ پیوٹن […]

  • عراقی فوج کی کارروائی میں داعش کے200جنگجو ہلاک

    بغداد/برلن:(اے پی پی)عراقی فوج کی کارروائی کے دوران داعش کے 200 جنگجو ہلاک اور ان کی320 گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ فضائی کارروائی فلوجہ شہر کے جنوب میں شکست کے بعد جنگ سے بھاگتے ہوئے داعش کے جنگجوئوں کے خلاف کی گئی۔ فلوجہ تقریباً 2 سال تک داعش کے قبضے میں رہا اور گزشتہ ہفتے ہی عراقی […]

  • مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں نےمزید2کشمیریوں کوشہید کردیا

    سری نگر:(اے پی پی ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پلوامہ میں 2 کشمیری نوجوان شہید کر دیئے۔ بھارتی فوجیوں نے ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے ملواری نیوا میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا جس کے بعد علاقے میں مظاہرے […]

  • مسائل کا درست تجزیہ کرنےوالےایلون ٹوفلرچل بسے

    لاس اینجلس:(اے پی پی) مستقبلیات (فیوچرولوجی) کے مشہور ماہر اور ’’فیوچر شاک‘‘ سمیت کئی مقبول کتابوں کے مصنف ایلوِن ٹوفلر 87 برس کی عمر میں چل بسے۔ایلون ٹوفلر 27 جون 216 کو اپنی رہائش اینجلس میں جہان فانی سے کوچ کرگئے، وہ 3 اکتوبر 1928 کو امریکی شہر نیویارک میں پیدا ہوئے اور انہوں نے […]

  • افغانستان : پولیس بس پرحملہ، 40 جاں بحق

    کابل: (اے پی پی) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے قریب واقع ضلع پغمان کے گورنر حاجی محمد موسیٰ کے مطابق ایک خودکش حملہ آور نے پولیس کے قافلے کو نشانہ بنایاجس کے نتیجے میں 40 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کابل کے مغربی علاقے میں پولیس […]

  • بھارت پاکستان میں دہشتگردی پھیلانےکاسلسلہ بند کرے، عبدالباسط

    نئی دلی (آئی این پی ) بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے خبردار کیا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردی پھیلانے کا سلسلہ بند کرے ، پاکستان کو بھارت سے مذاکرات کرنے کی کوئی جلدی نہیں، ہم برابری کی سطح پر بغیر شرائط کے مذاکرات چاہتے ہیں، پاک بھارت مذاکرات کی حتمی تاریخ […]