خبرنامہ انٹرنیشنل

صومالیہ: منی مسافر بس میں بم دھماکہ 20 افراد ہلاک

  • موغادیشو:(اے پی پی) صومالیہ میں منی مسافر بس کے سڑک کنارے بم دھماکے کی زد میں آنے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے امریکی ریڈیو کے مطابق یہ دارالحکومت موغادیشو سے 30 کلومیٹر دورلافول شہر میں پیش آیا ۔جائے حادثہ پر موجودپولیس افسر نے بتایا کہ یہ ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ تھا جس […]

  • بھارت کا بیلسٹک میزائل براک8 کےکامیاب تجربہ کا دعویٰ

    نئی دہلی : (اے پی پی) بھارت نے زمین سے فضا میں مارکرنے والے بیلسٹک میزائل براک8 کے کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بیلسٹک میزائل براک8 کا تجربہ چندی پور میں اڑیسہ کے ساحل سے جمعرات کی صبح کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق تجربہ بھارتی دفاعی دارے اور اسرائیل کے […]

  • باراک اوبامہ کی ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پرشدید تنقید

    اوٹاوا۔:(اے پی پی) امریکی صدر باراک اوبامہ نے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز اوٹاوا میں پریس بریفنگ میں باراک اوبامہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام لئے بغیر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا […]

  • برسلز: یورپی یونین کا پہلی باربرطانیہ کےبغیراجلاس

    برسلز:(آئی این پی) برطانیہ کے یورپی یونین کی علیحدگی کےفیصلے کے بعد یورپی قیادت کا پہلا اجلاس برطانوی نمائندے کے بغیر منعقد ہوا. جرمنی کے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں ہونے والی یورپی قیادت کی گول میز کانفرنس میں برطانیہ کی یونین سے علیحدگی کے فیصلے اور اس کے بعد کی صورتحال پر غور کیا […]

  • بغداد: عراقی فوج نے فلوجہ کا کنٹرول حاصل کرلیا

    بغداد: (آئی این پی) عراقی فوج نے داعش کے جنگجووں کو شکست دے کر فلوجہ کا کنٹرول حاصل کرلیا،فوج نے پانچ ہفتے تک جاری رہنے والی جھڑپوں کے بعد فلوجہ کا کنٹرول حاصل کیا. عراق میں دولت اسلامیہ کے جنگجووں کے زیرقبضہ اہم شہر فلوجہ کا کنٹرول عراقی فوج نے سنبھال لیا ہے. عراقی وزیراعظم […]

  • کابل: امریکی اتحادی فوجوں کی فضائی کارروائی 73 طالبان ہلاک

    کابل:(آئی این پی) افغانستان کے صوبے نورستان میں امریکا اور افغان فورسز کی مشترکہ فضائی کارروائی کے دوران 73 افغان طالبان مارے گئے ہیں۔ افغان فورسز اور امریکی کی اتحادی فوجوں کی جانب سے افغان طالبان کے خلاف کارروائیوں میں تیزی سے اضافہ ہوتا جارہا ہے، گزشتہ رات بھی ایک مشترکہ کارروائی میں صوبہ نورستان […]