خبرنامہ انٹرنیشنل

چین امریکاسے تجارتی جنگ لڑنےکی صلاحیت بھی رکھتاہے، چینی وزیرتجارت

  • چین امریکاسے

    چین امریکاسے تجارتی جنگ لڑنےکی صلاحیت بھی رکھتاہے، چینی وزیرتجارت بیجنگ:(ملت آن لائن) امریکا کی جانب سے چینی مصنوعات پر مزید محصولات عائد کیے جانے کے ممکنہ نفاذ پر چینی وزارت تجارت نے کہا کہ بیجنگ حکومت امریکا کے ساتھ تجارتی جنگ کرنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]

  • شادی 70 سال سے پہلے نہیں کرنی چاہیے: جمائما

    شادی 70 سال سے پہلے نہیں کرنی چاہیے: جمائما لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے برطانیہ میں طلاق کی بڑھتی شرح کو روکنے کے لیے دلچسپ حل پیش کردیا۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ٹوئٹ شیئر کی جس میں انہوں […]

  • جڑانوالہ میں زیادتی کے بعد قتل بچی کے دوبارہ پوسٹ مارٹم کا حکم

    جڑانوالہ میں زیادتی کے بعد قتل بچی کے دوبارہ پوسٹ مارٹم کا حکم لاہور:(ملت آن لائن) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے جڑانوالہ میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی کم سن بچی کے دوبارہ پوسٹ مارٹم کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں جڑانوالہ میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی سات […]

  • اسرائیلی فوج کی فائرنگ

    اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 8 فلسطینی شہید، 700 سے زائد زخمی

    اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 8 فلسطینی شہید، 700 سے زائد زخمی مقبوضہ بیت القدس:(ملت آن لائن) اسرائیلی فوج کی غزہ کی سرحد پر احتجاج کرنے والے فلسطینی باشندوں پر وحشیانہ فائرنگ اور شیلنگ سے 8 فلسطینی شہید اور 780 زخمی ہوگئے۔ فلسطینیوں کی احتجاجی تحریک کے دوسرے جمعے کو بھی غزہ کی سرحد پر […]

  • شامی فوج کی غوطہ

    شامی فوج کی غوطہ میں بمباری، 32 شہری جاں بحق

    شامی فوج کی غوطہ میں بمباری، 32 شہری جاں بحق بیروت / واشنگٹن:(ملت آن لائن) شامی فوج نے مشرقی غوطہ میں باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس میں 32 شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بمباری دوما قصبے میں کی گئی، رپورٹ کے مطابق دوما میں بمباری سے متعدد […]

  • لندن میں چاقو

    لندن میں چاقو حملوں میں تیزی، ڈیڑھ گھنٹے کے دوران 6 نوجوان زخمی

    لندن میں چاقو حملوں میں تیزی، ڈیڑھ گھنٹے کے دوران 6 نوجوان زخمی لندن:(ملت آن لائن) برطانوی دارالحکومت لندن میں کئی روز سے جاری چاقو حملوں میں تیزی آگئی، آج چاقو حملوں میں 90 منٹ کے دوران نصف درجن نوجوان زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں چاقو کے حملوں میں تیزی […]