خبرنامہ انٹرنیشنل

مسلمان ہوں کسی اورکی رقم نہیں رکھ سکتا؛ شامی نوجوان

  • برلن:(اے پی پی) 25 سالہ شامی پناہ گزین نوجوان نے الماری کی صفائی کے دوران ملنے والی ایک لاکھ پچاس ہزار یورو کی رقم پولیس کو واپس کردی- برلن میں موجود پناہ گزین 25 سالہ شامی نوجوان کو ایک رفاحی ادارے کی جانب سے فرنیچر دیا گیا تھا،فرنیچر میں ملنے والی الماری کی صفائی کے […]

  • عراق: داعش کے 250جنگجو ہلاک

    بغداد : (اے پی پی) عراق میں امریکی اتحادی طیاروں کے حملوں کے نتیجہ میں داعش کے 250جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔ عراق کے ذرائع ابلاغ کے مطابق عراقی حکام کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی اتحادی طیاروں نے فلوجہ کے گردونواح حملے کیے ہیں جس کے نتیجہ میں 250 […]

  • ٹرمپ کا صدر بننا خطرناک ہوگا،فرانسیسی صدر

    پیرس : (اے پی پی) فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے کہا ہے کہ اگر ڈونالڈ ٹرمپ امریکی صدر بنتے ہیں تو یہ بہت خطرناک ہو سکتا ہے۔ایک مقامی اخبار کے ساتھ انٹرویو میں اولاند نے کہا کہ اگر ٹرمپ صدر بنتے ہیں تو یہ خطرناک ہو گا اور اس سے فرانس اور امریکا کے […]

  • روسی صدرپیوٹن کا ترکی پرعائد پابندیاں اٹھانےکا اعلان

    ماسکو: (اے پی پی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن اور ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو دوبارہ سے بحال کرکے دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ولادی میر پیوٹن اور رجب طیب اردگان کے درمیان ٹیلی […]

  • استنبول حملہ: ہلاک افراد کی تعداد 41 ہوگئی

    استنبول: (اے پی پی) ترکی کے شہر استنبول کے اتاترک ائیرپورٹ پر خود کش حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 41 ہوگئی ہے جب کہ 140 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ ترکی کے اتاترک انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر3 حملہ آوروں نے خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کے بعد خود کو دھماکے سے […]

  • امریکاجانےوالوں سےسوشل میڈیامتعلق بھی پوچھاجائےگا

    واشنگٹن: (اے پی پی) امریکا کا سفر کرنے والوں کو اب اپنی ذاتی تفصیلات کے ہمراہ سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی تفصیلات بھی فراہم کرنا ہوں گی۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اوباما انتظامیہ نے امریکا کا سفر کرنے والوں سے رضاکارانہ طور پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی تفصیلات بتانے کی […]