خبرنامہ انٹرنیشنل

چین: میزائل ٹیکنالوجی کےمعاہدے میں بھارت کی شمولیت کی مخالفت

  • بیجنگ:(اے پی پی) چین نے میزائل ٹیکنالوجی پرکنٹرول کے معاہدے ایم ٹی سی آرمیں بھارت کی شمولیت کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھارت کی شمولیت کے بعد ایم ٹی سی آرکے موثر ہونے کا ازسرنو جائزہ لے رہا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ […]

  • اقوام متحدہ کی این ایس جی میں بھارت کی نمائندگی چاہتے ہیں ،امریکہ

    واشنگٹن(آئی این پی) امریکا نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل اور نیو کلیئر سپلائرز گروپ(این ایس جی) سیمت دیگر عالمی اداروں میں بھارت کی نمائندگی چاہتا ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان الزبتھ ٹروڈو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکا، بھارت کی جوہری کلب میں شمولیت […]

  • آسٹریلیا: مسجد کے باہر بم حملہ

    سڈنی: (اے پی پی)آسٹریلیا کے وزیر اعظم میلکم ٹرن بل نے پرتھ میں مسجد کے باہر بم حملے مذمت کی ہے جبکہ مسلمان رہنماؤں نے اسے نفرت انگیز جرم قرار دیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق پرتھ میں یہ واقعہ اسلامک کالج اور مسجد کے باہر اس وقت پیش آیا جب منگل کی رات کو نمازی نماز […]

  • کیمرون نےجرمن چانسلرکوعلیحدگی کا ذمہ دار قراردے دیا

    برسلز:(اے پی پی) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے برطانوی عوام کے یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے کی ذمہ داری جرمن چانسلر انجیلا مرکل اور دیگر رہنماؤں پر ڈال دی۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون ان دنوں برسلز میں موجود ہیں جہاں برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے کے بعد رکن ممالک کا اجلاس […]

  • استنبول بم دھماکے، ترک صدرکی عالمی برادری سےتعاون کی اپیل

    استنبول: (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے تعاون کی اپیل کر دی ہے۔ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر رجب طیب ا ردوان کے جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں استنبول میں اتاترک ہوائی اڈے پر دہشت گرد حملے کے نتیجہ […]

  • عالمی برادری افغان مہاجرین کی واپسی کیلئےمدد کرے، پاکستان

    اسلام آباد:(اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کو افغان مہاجرین مہاجرین کی وطن واپسی اور دوبارہ آبادکاری کے لئے پاکستان اور افغانستان کی مدد کرنی چاہیئے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا […]