خبرنامہ انٹرنیشنل

امید ہےبرطانیہ یورپی یونین کےساتھ تعلقات قائم رکھے گا: کیمرون

  • لندن:(اے پی پی)برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ یورپی یونین سے اخراج کے باوجود برطانیہ اس بلاک کے ساتھ انتہائی قریبی تعلقات قائم رکھے گا۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یورپی یونین کے ساتھ تمام ممکنہ تعمیری تعلقات نہایت ضروری ہیں۔ کیمرون کا […]

  • ایران مشرقِ وسطیٰ کوعدم استحکام سےدوچارکررہا ہے، سعودی عرب

    تہران : (اے پی پی) سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ایران مشرق وسطیٰ کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔پیرس میں اپنے فرانسیسی ہم منصب جین مارک ایرالٹ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں عادل الجبیر نے کہا ہے پوری دنیا یہ بات جانتی ہے […]

  • غزہ کی ناکہ بندی؛ شہریوں کا دم گھْٹ رہا ہے، بانکی مْون

    غزہ: (اے پی پی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مْون نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کی ناکہ بندی کوِ شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بانکی مْون اسرائیل اور فلسطینی علاقوں کے دورے پر ہیں اور غزہ میں ایک سکول کے دورے کے موقع پر غزہ کے شہریوں کے مسائل پر انہوں نے افسوس […]

  • یورپی یونین سےاخراج برطانیہ کوٹیکسوں میں اضافہ: جارج اوزبورن

    لندن :(اے پی پی) برطانوی وزیر خزانہ جارج اوزبورن نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے اخراج کے فیصلے کے بعد برطانیہ کو ٹیکسوں میں اضافہ اور اخراجات میں کٹوتی کرنا پڑے گی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق انھوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ مشکل فیصلے آئندہ آنے والے وزیر اعظم کو کرنا […]

  • ٹورنٹوکےمضافات میں دھماکہ، ایک شخص ہلاک 9 زخمی

    ٹورنٹو :(اے پی پی) کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے مضافات میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹورانٹو کے مضافات میں واقع مسی ساگا قصبے میں ایک گھر میں زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 9 […]

  • افغان حکومت اورحزب اسلامی کے درمیان مذاکرات ناکام

    افغان:(آئی این پی )افغان حکومت اور حزب اسلامی کے درمیان مذکرات ناکام ہوگئے تاہم اس حوالے سے افغان حکومت کی جانب سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق گلبدین حکمت یار خان کی جماعت حزب اسلامی اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات گزشتہ 4 ماہ سے جاری […]