خبرنامہ انٹرنیشنل

میئرصادق خان نےلندن کیلیے مزید خود مختاری مانگ لی

  • لندن: (اے پی پی) یورپی یونین سے نکلنے سے متعلق ریفرنڈم ’’بریگزٹ ‘‘ کے بعد میئر صادق خان نے لندن کیلیے مزید خود مختاری مانگ لی۔ برطانوی دارالحکومت لندن کے میئر صادق خان نے کہا ہے کہ لندن کو زیادہ خود مختاری دی جائے تاکہ یہ شہر برطانیہ کے یورپی یونین چھوڑنے کے فیصلے کے […]

  • مارگرائےجانےوالےروسی طیارےکاہرجانہ ادا کرنےکوتیارہیں، ترک وزیراعظم

    انقرہ: (اے پی پی) ترک وزیراعظم علی یلدرم کا کہنا ہے ترکی روس کے مار گرائے جانے والے طیارے کا ہرجانہ دینے کے لیے تیار ہے۔ ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو ترکی روس کو شام میں مار گرائے جانے والے فوجی طیارے کا ہرجانہ ادا کرنے کے […]

  • ملائیشیا:تاریخ میں پہلی بار2 خواتین اسلامی شریعت کورٹ کی جج مقرر

    کوالا لمپور:(اے پی پی ) ملائیشیا کی تاریخ میں پہلی بار 2 خواتین کو اسلامک شریعت کورٹ کاجج مقرر کردیا گیا۔ ملائیشیا کی تاریخ میں پہلی بار 2 خواتین کو اسلامک شریعت ہائی کورٹ کا جج مقرر کیا گیا ہے، دونوں خواتین کو ایک تقریب کے دوران سرکاری طور پر ہائی کورٹ میں تقرری کا […]

  • دہشت گردی کیخلاف جنگ میں ترک بھائیوں کیساتھ ہیں،پاکستان

    اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان نے ترکی کے ہوائی اڈے پر ہونے والے بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کر تے ہیں ،دکھ کی مشکل گھڑی میں ترک حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔ بدھ کو ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے ترکی کے ہوائی […]

  • وزیراعظم کی ترکی پرہونیوالےدھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے ترکی کے ہوائی اڈے پر ہونیوالے دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں حکومت پاکستان اور عوام ترک عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ بدھ کو وزیراعظم محمد نواز شریف نے ترکی کے ہوائی اڈے پر ہونے والے […]

  • باضابطہ علیحدگی تک برطانیہ سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، جرمن چانسلر

    برلن:(اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل کا کہنا ہے کہ برطانیہ سے اس وقت تک کوئی بات نہیں ہوسکتی جب تک وہ یورپی یونین سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان نہیں کرتا۔ جرمنی کی پارلیمنٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انجیلا مرکل کا کہنا تھا کہ یورپی ممالک کا اتحاد برطانیہ کے بغیر بھی قائم […]