خبرنامہ انٹرنیشنل

ترکی: ائیرپورٹ پر خود کش حملہ 36 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

  • استنبول:(اے پی پی) ترکی کے شہر استنبول میں اتاترک ائیرپورٹ پر خود کش حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک اور 140 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ترکی کے اتاترک انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 3 حملہ آور ٹیکسی میں آئے اور خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کرنے کے بعد 2 نے خود کو اسکینر مشین کے […]

  • ممبئی: پاکستانی فوٹوگرافرزکیخلاف شیوسینا کا احتجاج

    ممبئی: (اے پی پی) بھارت کی انتہا پسند جماعت شیو سینا پاکستان دشمنی میں اندھی ہو گئی۔ گلوکاروں اور فنکاروں کے بعد پاکستانی فوٹو گرافرز کو بھی نہ بخشا۔ ممبئی میں پاکستانی فوٹو گرافرز کی تصویری نمائش کے انعقاد پر شیو سینا کے غنڈوں نے شدید احتجاج کیا۔ عمارت میں گھسنے کی کوشش میں تنظیم […]

  • امریکہ؛ قتل کےمقدمے میں طوطےکوبطورِگواہ استعمال کیےجانے پرغور

    مشی گن(آئی این پی)امریکی ریاست مشی گن میں استغاثہ اس بات پر غور کر رہا ہے کہ کیا قتل کے ایک مقدمے میں طوطے کو بطورِ گواہ استعمال کیا جا سکتا ہے؟،48 سالہ گلینا ڈیورم پر اپنے شوہر مارٹن ڈیورم کو اپنے پالتو طوطے کے سامنے قتل کرنے کا الزام ہے،مقتول کے رشتہ داروں کا […]

  • افغانستان؛ امریکی ڈرون حملہ اہم طالبان کمانڈرسمیت 21جنگجو ہلاک

    کابل/واشنگٹن(آئی این پی)افغانستان کے شمالی صوبہ قندوز میں امریکی ڈرون حملوں میں اہم طالبان کمانڈر سمیت 21جنگجو ہلاک ہوگئے حملے میں طالبان کی جیل میں قید 6یرغمالی بھی مارے گئے ،امریکہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی جیل پر امریکی فضائی حملے میں متعدد یرغمالیوں کے مارے جانے کی تحقیقات کررہے ہیں۔منگل کو […]

  • کیمرون یورپی یونین سےاخراج، تفصیلات واضح کریں:یورپی کمیشن

    برسلز:(اے پی پی) یورپی کمیشن کے سربراہ جین کلاڈ جنکر نے کہاہے کہ برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کو یورپی یونین سے اخراج کے بارے میں تمام تفصیلات فوری واضح کرناچاہیے جبکہ جرمن چانسلر نے بھی انہی خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مستقبل میں مذاکرات میں برطانیہ کو من مانی کی اجازت نہیں […]

  • برفانی سمندر پر پیانو کی پرفارمنس

    اطالوی:( اے پی پی )اطالوی پیانو نواز لڈووکو اناڈی نے بحر منجمد میں گلیشیئر کے سامنے اپنی سحر انگیز پرفارمنس سے سماں باندھ دیا۔ پیانو کی یہ پرفارمنس عالمی ادارے گرین پیس کی بحر منجمد کی حفاظت کے لیے چلائی جانے والی مہم کا حصہ ہے۔ عالمی پیانو نواز نے اپنی دھن ’الجی فار دا […]