خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت کی پہلی خاتون ٹیکسی ڈرائیورپراسرارطورپرہلاک

  • بنگلورو:(اے پی پی) بھارت کی پہلی خاتون ٹیکسی ڈرائیور اپنے گھر میں پراسرار طور پر مردہ پائی گئی۔ ویرتھ بھارتی کے مالک مکان نے ان کی لاش کو دریافت کیا۔ ان کے مطابق بھارتی کی ٹیکسی کئی دن سے کھڑی تھی مگر بھارتی انہیں کہیں نظر نہیں آئی۔ جب انہوں نے اس کے گھر کی […]

  • اسرائیلی حکام نے مسجد الاقصی میں غیرمسلموں کا داخلہ بند کردیا

    یروشلم (آئی این پی)اسرائیلی حکام نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں بیت المقدس میں واقع مسجد الاقصی کے احاطے میں غیر مسلم لوگوں کا داخلہ بند کر دیا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق اسرائیلی حکام نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں بیت المقدس میں واقع مسجد الاقصی کے احاطے میں غیر مسلم لوگوں کا […]

  • امریکا: مسلح شخص کی فائرنگ سے2 افراد ہلاک

    اوریگون: (آئی این پی) امریکا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے2 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا ۔امریکی ریاست اوریگون میں ایک شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس نے دو گھنٹے بعد مشتبہ شخص کو پورٹ لینڈ کے قریبی علاقے سے حراست میں […]

  • بھارت سمیت 23ممالک کوامریکی ویزوں پرپابندی عائد کرنےکامطالبہ

    واشنگٹن: (اے پی پی) امریکی سینیٹر اور سینیٹ کی جوڈیشری کمیٹی کے چیئرمین چک گراسلی نے بھارت سمیت 23ممالک کے شہریوں کو ویزوں کے اجراء پر پابندی عائد کرنے کامطالبہ کردیا۔ ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر چک گراسلی نے وزیر داخلہ کے نما ایک خط میں کہاہے کہ بھارت ، چین ، کیوبا […]

  • سنگاپورایئرلائنزکےطیارے میں ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی

    سنگاپور:(اے پی پی) سنگاپور ایئر لائنز کے طیارے میں ایئر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی تاہم حادثے میں تمام مسافر محفوظ رہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق ایئر لائن کا طیارہ سنگاپور سے میلان جارہا تھا کہ اس دوران انجن میں تیل لیک ہونے کی وجہ سے […]

  • عراق کی مسجد میں خود کش حملہ 14 نمازی جاں بحق

    بغداد:(اے پی پی) عراق کے دارالحکومت بغداد میں خودکش حملہ آور نے مسجد میں داخل ہونے کے بعد خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 14 نمازی جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے۔ دارالحکومت بغداد کے مغربی علاقے میں واقع مسجد ابو غریب میں خود کش جیکٹ پہنے حملہ آور نے اس […]