خبرنامہ انٹرنیشنل

کولمبیا: ہیلی کاپٹر تباہ ہونے سے17 فوجی ہلاک

  • بگوٹا :(اے پی پی) کولمبیا کے گھنے جنگل میں ہیلی کاپٹر تباہ ہونے سے سترہ فوجی ہلاک ہو گئے ۔ کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا سے ایک سو اسی کلومیٹر دور یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا ۔ فوجی ہیلی کاپٹر جنگل میں بنی ملٹری بیس کا سفر کر رہا تھا ۔ حادثے میں ہیلی کاپٹر میں […]

  • یمن: 3 خودکش حملوں میں 34 فوجیوں سمیت 40 افراد ہلاک

    صنعاء:(اے پی پی) یمن کے شہر المکلا میں واقع سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر یکے بعد دیگرے ہونے والے 3 خودکش حملوں میں کم از کم 34 فوجیوں سمیت 40 افراد ہلاک ہوگئے۔ یمن کے شہر المکلا میں ہونے والے 3 حملوں میں 40 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ ہلاک ہونے والوں میں […]

  • ترک صدر نےروسی صدرسےمعافی مانگ لی

    ماسکو:(اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے روس کا طیارہ مار گرانے پر روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے معافی مانگ لی۔ ترک صدر رجب طیب اردگان نے اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوٹن سے روس کا طیارہ گرانے پر معافی مانگ لی ہے۔ روسی صدارتی ترجمان کا کہنا ہے کہ صدر […]

  • بھارت میزائل ٹیکنالوجی ایکسپورٹ کنٹرول گروپ کاحصہ بن گیا

    نئی دہلی:(اے پی پی) بھارت عالمی سطح پر میزائل ٹیکنالوجی کی برآمدکو کنٹرول کرنے والے گروپ میں شامل ہوگیا۔ پیر کو سیکریٹری خارجہ ایس جے شنکر نے میزائل ٹیکنالوجی کنٹرول رجیم پر دستخط کیے جس کا مقصد میزائل ٹیکنالوجی کے غیرقانونی پھیلاؤ کو روکنا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ نے فرانس، ہالینڈ اور لکسمبرگ کے سفیروں […]

  • میکسیکو میں 5.7شدت کا زلزلہ

    میکسیکو سٹی :(اے پی پی) میکسیکو میں7 7 5.7شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ میکسیکو میں زلزلے کی اطلاع دینے والے مرکز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ صبح مقامی وقت کے مطابق 3بجکر 30 منٹ پر ملک کے جنوبی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزے […]

  • یورپی یونین سےعلیحدگی؛ برطانیہ کی کریڈٹ ریٹنگ کم

    لندن :(اے پی پی) یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے فیصلے کے بعد بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی سٹینڈرڈ اینڈ پورز (ایس اینڈ پی) نے برطانیہ کی کریڈٹ ریٹنگ کم کردی ۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برطانیہ کوپہلے سب سے زیادہ ٹرپل اے ریٹنگ حاصل تھی جس میں دو درجے کی کمی کی گئی ہے۔ایس […]