خبرنامہ انٹرنیشنل

نیٹومیں پہلی مرتبہ خاتون نائب سیکرٹری جنرل مقرر

  • برسلز: (اے پی پی) مغربی دفاعی اتحاد نیٹو میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو نائب سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع سے وابستہ روز گوٹن میولر دنیا کے اس سب سے بڑے عسکری دفاعی اتحاد کی نائب سیکرٹری جنرل کی ذمہ داریاں رواں برس یکم اکتوبر سے […]

  • پاکستان کےمعاملےمیں بھارت ہمیشہ چوکنا اورمحتاط رہےگا: مودی

    نئی دلی:(اے پی پی ) بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ امن چاہتے ہیں لیکن ان کا ملک اس معاملے میں ہمیشہ چوکنا اور محتاط رہے گا جب کہ بھارت کو دہشت گردی کا سامنا ہے اور یہ اس کے لیے ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔ نریندر مودی […]

  • سنگاپورایئرلائنزکےطیارےکےانجن میں آگ لگ گئی

    سنگا پور(آئی این پی)سنگاپور سے اٹلی کے شہر میلان جانے والے سنگاپور ایئرلائنز کے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی، خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سنگاپور میں ایئرپورٹ حکام کے مطابق میلان جانے والے سنگاپور ایئرلائنز کے طیارے کے دائیں انجن میں آگ چانگی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ […]

  • کیلیفورنیا: جنگلات میں آگ بےقابودوسومکانات جل کرراکھ

    کیلیفورنیا: (آئی این پی) کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ، اب تک پینتیس ہزار سے زائد رقبہ اور دو سو سے زائد مکانات جل کر راکھ ہو چکے ہیں ۔ کیلیفورنیا کی کاونٹی کرن کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوتی جا رہی ہے ۔ […]

  • لبنان: چارخود کش دھماکوں میں 6 افراد ہلاک

    بیروت: (آئی این پی) لبنان میں چار خود کش دھماکوں سے چھ افراد ہلاک اور انیس زخمی ہو گئے ۔ شامی سرحد کے قریب لبنان کے گاؤں میں صبح سویرے خود کش حملے کیے گئے ، حملوں میں چھ افراد موقع پر ہلاک اور انیس زخمی ہو گئے ، زخمیوں میں تین لبنانی اہلکار بھی […]

  • داعش نے شام اور اردن پرحملے کی ذمہ داری قبول کرلی

    دمشق :(اے پی پی) دہشت گرد تنظیم داعش نے شام اور اردن کے درمیان سرحد پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اس بارے میں علان اس تنظیم کی نیوز ایجنسی عماق کے ذریعے کیا گیا۔ عماق نیوز ایجنسی نے اس حملے کی ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے۔ […]