خبرنامہ انٹرنیشنل

سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان امریکا سےفرانس روانہ

  • واشنگٹن: (اے پی پی) سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکا کے دورے کے اختتام پر صدر براک اوباما کو شکریہ کا پیغام بھیجا ہے۔وہ امریکا سے فرانس کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق نائب ولی عہد نے امریکا سے روانہ ہوتے اپنے ایک پیغام […]

  • ترکی اوراسرائیل کاسفارتی تعلقات بحال کرنے پراتفاق

    روم :(اے پی پی) ترکی اور اسرائیل نے 5 سال سے تعطل کا شکار سفارتی تعلقات بحال کرنے کے ایک معاہدے سے اتفاق کیا ہے۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے دورہ روم کے موقع پر ان کے ہمراہ آنے والے ایک حکومتی عہدیدار نے کہا ہے کہ رترکی اوراسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات […]

  • چرچ ہم جنس پرستوں سےمعافی مانگے،پوپ فرانسس

    یریوان: (اے پی پی) پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ رومن کیتھولک چرچ کو ہم جنس پرستوں کے ساتھ کیے جانے والے سلوک پر ان سے معافی مانگنی چاہیے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق انھوں نے آرمینیا سے لوٹتے ہوئے پرواز کے دوران کہاکہ چرچ کو کوئی حق نہیں کہ وہ ہم جنس پرست برادری کا […]

  • دونوں ممالک میں مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے،جرمن چانسلر

    پیرس: (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل اور فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے کہا ہے برطانیہ کے یورپی یونین چھوڑنے کے فیصلے کے بعد کی صورت حال سے نمٹنے پر دونوں ممالک میں مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔یہ بات فرانسیسی صدارتی ذرائع نے اپنے ایک بیان میں کہی ہے۔بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں […]

  • چین ہمارے مفادات کا خیال رکھے، بھارت کی درخواست

    نئی دلی:(اے پی پی) بھارتی حکومت نے چین سے درخواست کی ہے کہ دونوں ممالک کے باہمی تعلقات بڑھانے کے لیے ضروری ہے کہ چین اس کے ’ مفادات‘ کا خیال رکھے۔ حال ہی میں نیوکلیئر سپلائر گروپ ( این ایس جی) کی رکنیت حاصل کرنے میں ناکامی پر بھارتی سرکاری حلقے شدید رنج وملال […]

  • شام: روسی طیاروں کی بمباری 84 افراد ہلاک

    دمشق:(اے پی پی) شام کے مشرقی علاقے میں شامی اور روسی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 84 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ شام میں داعش کے زیر اثر مشرقی علاقوں میں شامی اور روسی فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں 84 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ شام میں کام کرنے […]