خبرنامہ انٹرنیشنل

ٹرمپ کا یوٹرن؛ مسلمانوں پر پابندی کا بیان واپس لے لیا

  • ایڈن برگ:(اے پی پی) امریکی ٹی وی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے یوٹرن لیتے ہوئے مسلمانوں کے امریکامیں داخلے پر پابندی کا بیان واپس لے لیا۔ ایک انٹرویومیں ڈونلڈ ٹرمپ کی خاتون ترجمان ہوپ ہکس نے مسلمانوں کے حوالے سے ٹرمپ کے متنازع بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہاکہ وہ تمام مسلمانوں کیخلاف نہیں بلکہ […]

  • چین میں سیاحوں کی بس میں آگ لگنے سے 35 افراد ہلاک

    بیجنگ:(اے پی پی) چین کے وسطی صوبے ہنان میں سیاحوں کی بس میں آگ لگنے کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہو گئے۔ چین کے وسطی صوبے ہنان میں سیاحوں کی بس سڑک کنارے نصب بیریئر سے ٹکرا گئی جس کے بعد بس میں آگ بھڑک اٹھی اوراُس نے دیکھتے ہی دیکھتے […]

  • صومالیہ: ہوٹل پردہشت گردوں کاحملہ 15 افراد ہلاک

    موغا ديشو:(اے پی پی) صومالیہ کے دارالحکومت میں دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں وزیر مملکت برائے ماحولیات سمیت 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں وزیر مملکت برائے ماحولیات سمیت 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ خود کش […]

  • امریکہ نے یورپ کی کمر توڑ دی۔۔اسداللہ غالب

    امریکہ کسی منی سپر طاقت کو بھی برداشت نہیں کر سکتا۔اس نے یورپی یونین کی کمر توڑ دی ہے ،امریکی صدارتی امیدوار ٹرمپ کی تو باچھیں کھلی ہوئی ہیں، وہ کہتا ہے کہ برطانیہ نے اپناملک واپس لے لیا۔ بہت تھوڑے مارجن سے ریفرنڈم کا فیصلہ ہوا ہے، برطانوی جمہوریت میں ایک ووٹ کی برتری […]

  • برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی…عرفان حسین

    اگر سیاسی بھونچا ل کو جانچنے والا کوئی ریکٹر سکیل ہوتا تو مجھے یقین ہے کہ برطانیہ کے یورپی یونین سے نکل جانے کے فیصلے سے اٹھنے والی شاک ویو کی شدت دس سے کم نہ ہوتی۔ چوبیس جون کو ہونے والی اس تاریخی ووٹنگ سے پھیلنے والے ارتعاش کو دنیا بھر میں محسوس کیا […]

  • یورپی یونین سےعلیحدگی، سلطنت برطانیہ کا شیرازہ بکھرنےکا خطرہ

    لندن: (آئی این پی) یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد سلطنت برطانیہ کا شیرازہ بکھرنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ، اسکاٹ لینڈ برطانیہ سے آزادی کی ایک اور کوشش جبکہ شمالی آئرلینڈ بھی اس کی پیروی کر سکتا ہے ۔ جس سلطنت میں سورج غروب نہیں ہوتا تھا اسی سلطنت برطانیہ کا شیرازہ بکھرنے […]