خبرنامہ انٹرنیشنل

سعودی فضائیہ نےیمن سےداغا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا

  • جاؤزان (آئی این پی)سعودی عرب کی فضائیہ نے پڑوسی ملک یمن کی حدود کے اندر سے داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو فضا ہی میں تباہ کرنے کا دعویٰکردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی محکمہ دفاع کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز یمن میں حوثی باغیوں کی […]

  • ریفرینڈم کےبعد موڈی نےبرطانیہ کی کریڈٹ ریٹنگ کومنفی کردیا

    لندن(آئی این پی)برطانوی عوام کے یورپی یونین سے علیحدہ ہونے کے حق میں ووٹ ڈالنے کے بعد بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈی نے برطانیہ کی کریڈٹ ریٹنگ کو کم کرتے ہوئے منفی کر دیا،موڈی کا کہنا ہے کہ ووٹ کا نتیجہ غیر یقینی صورت حال کے ایک طویل دور ہے،دوسری جانب برسلز کے جلد […]

  • روسی گورنر رشوت کے الزام میں گرفتار

    ماسکو (آئی این پی) روس کے علاقے کیروف کے گورنر نیکیتا کو40 لاکھ روسی روبل رشوت خوری کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق روس کے علاقے کیروف کے گورنر نیکیتا کو40 لاکھ روسی روبل رشوت خوری کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔تحقیقاتی کمیٹی کے ترجمان ولادیمیر مارکن […]

  • افغانستان (تاپی) منصوبےکومکمل کرنےمیں پرعزم: اشرف غنی

    کابل : (اے پی پی) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ان کا ملک چار فریقی گیس پائپ لائن (تاپی) کو مکمل کرنے میں پرعزم ہے۔ افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے یہ بات ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں ترکمانستان کے صدر قربان گل بردی محمد دوف سے ملاقات کے دوران […]

  • مشرقی افغانستان میں ڈرون حملےمیں 7 طالبان ہلاک

    کابل ۔ 25 جون(اے پی پی) مشرقی افغانستان میں ڈرون حملے میں 7 طالبان ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے، کنڑ میں طالبان گروپوں کے درمیان جھڑپوں میں 14 افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے، افغان سیکورٹی فورسز نے ملک کے مختلف علاقوں میں عسکری کارروائیوں میں 46 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا […]

  • برطانیہ یورپی یونین چھوڑنے میں دیر نہ کرے،یورپی یونین صدر

    لندن:(اے ہی پی) یورپی رہنماء برطانیہ کی جانب سے علیحدگی کیلئے ہونے والے تاریخی ریفرنڈم کے بعد ‘طلاق’ کے مضمرات پر بحث کررہے ہیں اور بدھ کو باقاعدہ سر جوڑکربیٹھیں گے۔ یورپی یونین کے صدر کا کہنا ہے کہ برطانیہ یونین چھوڑنے میں دیر نہ کرے اور جلد اپنی راہیں الگ کرلے۔ برطانیہ کی یورپی […]