خبرنامہ انٹرنیشنل

نوجوانوں کا یورپی یونین کے حق میں،بزرگوں کا مخالفت میں ووٹ

  • لندن(آئی این پی)برطانیہ میں ہونے والے ریفرنڈم کے دوران نوجوان چاہتے تھے کہ برطانیہ یورپی یونین میں ہی رہے، لیکن بزرگوں کی بڑی تعداد نے یونین سے نکلنے کے حق میں ووٹ دیا اور فتح بزرگوں کی ہی ہوئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی ریفرنڈم میں نوجوانوں نے یورپی یونین کے ساتھ رہنے جب کہ بزرگوں […]

  • ترکی ،اسپتال میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

    انقرہ(آئی این پی)ترکی کے دارلحکومت انقرہ کے اسپتال میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ پولیس نے ملزم کوگرفتار کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقع ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے اسپتال میں پیش آیا۔میڈیکل اسٹور میں کام کرنے والے انور نے جھگڑے پر پستول نکالا اور اپنے چار ساتھیوں کو قتل کردیا۔پولیس […]

  • کینیڈاکی خاتون سیاستدان کاروزہ رکھ کرمسلم کمیونٹی سےاظہاریکجہتی

    اونٹاریو(آئی این پی )کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کی خاتون سیاست دان نے روزہ رکھ کر افطار ڈنر میں شرکت کی اور مسلم کمیونٹی سے اظہار یکجہتی کیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کی خا تون سیاست دان کیتھ لین وائن نے مسلم کینیڈین کمیونٹی سے اظہار یکجہتی اور بین العقائد ہم آہنگی […]

  • یورپی یونین سےعلیحدگی برطانیہ کیلئے دھچکاہے:سعیدہ وارثی

    لندن(آئی این پی )برطانوی پارلیمنٹ کی رکن سعیدہ وارثی نے کہا ہے کہ برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی برطانیہ کے لیے ایک دھچکاہے،علیحدگی کامعاملہ کافی عرصے سے چل رہاتھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبربرطانوی پارلیمنٹ سعیدہ وارثی کا مزیدکہنا تھا کہ میں نے ماضی میں بھی کہاتھاکہ ایسی تحریکوں کوسپورٹ نہ کیا جائے۔دوسری جانب برطانوی […]

  • داؤد ابراہیم کا چھوٹا بھائی کراچی میں انتقال کرگیا: بھارتی میڈیا

    نئی دہلی: (آئی این پی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کا چھوٹا بھائی کراچی میں کینسر کے باعث انتقال کرگیا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کا چھوٹا بھائی ہمایوں کاسکر کراچی میں کینسر کے باعث انتقال کرگیا ہے ۔40سالہ ہمایوں کاسکر گزشتہ سات سالوں سے کینسر […]

  • امریکی ریاست میری لینڈ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 2 زخمی

    نیویارک:(آئی این پی ) امریکی ریاست میری لینڈ میں خاتون نے فائرنگ کر کے اپنی 2 بیٹیوں کو قتل اور 2 افراد کو زخمی کر دیا جب کہ پولیس کی فائرنگ سے خاتون حملہ آور بھی ہلاک ہو گئی۔ امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے ڈسٹرکٹ ہائٹس میں گھریلو جھگڑے پر خاتون نے فائرنگ کر […]