خبرنامہ انٹرنیشنل

یورپی رہنما برطانوی علیحدگی پربحث کےلیےآئندہ بدھ کواکٹھےہوں گے

  • برسلز۔:(اے پی پی) یورپی رہنما پورپی یونین سے برطانیہ کی جانب سے علیحدگی کے مضمرات پر بحث کے لیے بدھ کو سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برطانوی عوام کی اکثریت نے یورپی یونین سے الگ ہونے کے حق میں ووٹ دیا ہے، جب کہ وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ […]

  • ٹوئٹرپر’’کیمرون سےسیکھونواز‘‘ ٹاپ ٹرینڈ

    یورپی یونین سے علیحدگی پر برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی جانب سے استعفیٰ دینے کے اعلان کے بعد ٹوئٹر پر#کیمرون_سےسیکھو_نواز ٹاپ ٹرینڈ میں شامل رہا۔ برطانوی عوام کی جانب سے یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے کے بعد سے ٹوئٹر پر لوگوں کی جانب سے اپنے خیالات کا اظہار کیا جارہا ہے اور مسلسل 10 […]

  • امریکی ریاست ورجینیا میں سیلاب سے 23 افراد ہلاک

    واشنگٹن۔:(اے پی پی) امریکی ریاست ویسٹ روجینیا میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں دو بچوں سمیت کم از کم 23 افراد ہلاک ہو گئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست کے گورنر ارل رے ٹومبلن نے کہا ہے کہ شدید طوفان اور سیلاب نے ریاست بھر میں وسیع پیمانے پر تباہی پھیلائی ہے۔ریاست […]

  • برطانیہ اورامریکا آئندہ بھی آپس میں جْڑے رہیں گے، اوباما

    واشنگٹن۔:(اے پی پی)برطانوی عوام کے یورپی یونین سے اخراج کے فیصلے کے بعد امریکی صدر باراک اوباما نے اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ برطانیہ اور امریکا آئندہ بھی ایک دوسرے سے خصوصی طور پر جْڑے رہیں گے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق وائٹ ہاؤس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں اوباما نے […]

  • یورپی یونین سےمزید ملک نہ نکل جائیں، جرمنی فکرمند

    برلن: (اے پی پی)جرمنی اس بارے میں فکر مند ہے کہ برطانیہ میں یورپی یونین سے اخراج کے حق میں فیصلے کے بعد کہیں فرانس، ہالینڈ، آسٹریا، فن لینڈ اور ہنگری بھی یونین سے نکل نہ جائیں۔ یہ بات جرمن روزنامے ’دی ویلٹ‘ نے وزارتِ مالیات کے ایک اسٹریٹیجی دستاویز کے حوالے سے بتائی ہے۔ […]

  • داعش نےشمالی شام میں تقریباً 900 کْرد شہری اغوا کرلیے

    دمشق۔ : (اے پی پی)داعش کے عسکریت پسندوں نے شام کے شمالی صوبے حلب میں گزشتہ تین ہفتوں کے دوران تقریباً 900 کْرد شہری اغوا کر لیے۔ کْرد حکام اور شام میں سرگرم اپوزیشن کارکنوں کے مطابق اغوا کا یہ سلسلہ 31 مئی کوداعش کے بڑے مرکز مَنبِج کے خلاف پیشقدمی کے فوراً بعد شروع […]