خبرنامہ انٹرنیشنل

ایران شنگھائی تعاون تنظیم میں شامل ہوسکتا ہے،پیوٹن

  • تاشقند۔: (اے پی پی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ چین اور ماسکو کی قیادت میں قائم علاقائی اقتصادی و سیکیورٹی تعاون کے لیے قائم کردہ شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی شمولیت میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔وسطی ایشیائی ریاست ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے […]

  • مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسزنےسات کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا

    سری نگر: (اے پی پی) بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سات کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ نماز جمعہ کے بعد سری نگر سمیت مختلف علاقوں میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ سری نگر میں مظاہرین نے پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرا […]

  • یورپی یونین سےانخلا ء ، پاؤنڈ 31 سال کی کم ترین سطح پرآگیا

    لندن/کراچی /بیجنگ /ٹوکیو(آئی این پی) برطانوی عوام کے یورپی یونین سے انخلا کے فیصلے کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں پاؤنڈ نمایاں کمی کے بعد 31 سال کی کم ترین سطح پر آگیا۔یاد رہے کہ برطانیہ کے یورپی یونین کا حصہ رہنے یا انخلا سے متعلق ہونے والے ریفرنڈم کے نتائج کے مطابق برطانوی عوام […]

  • برطانیہ اور یورپی یونین کی 43 سالہ رفاقت اختتام پذیر

    لندن (آئی این پی) برطانیہ میں عوامی ریفرنڈم کے ذریعے عوام کی جانب سے یورپی یونین سے انخلا کے حق میں ووٹ کے بعدبرطانیہ اور یورپی یونین کی 43 سالہ رفاقت اختتام پذیر ہوگئی جبکہ وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے ریفرنڈم میں ناکامی کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے […]

  • یورپ اوربرطانیہ کےلیےافسوسناک دن ہے: جرمن وزیرخارجہ

    برلن۔ : (اے پی پی) برطانوی عوام کے یورپی یونین سےانخلاء کے فیصلے پر یورپی رہنماؤں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر شٹائن مائر کے مطابق برطانیہ کے یورپی یونین کا ساتھ چھوڑنے کی خبر نے انہیں حقیقی معنوں میں اداس کر دیا ہے۔ ان کے بقول یہ یورپ اور […]

  • ترکی: کاربم دھماکہ ایک شخص ہلاک 16زخمی

    استنبول : (اے پی پی) ترکی میں کار بم دھماکے نتیجہ میں ایک شخص ہلاک جبکہ 16زخمی ہوگئے ۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ترکی کے جنوب مشرقی صوبے مردین میں ہونے والے کار بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 16زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے قریبی […]