خبرنامہ انٹرنیشنل

ریفرینڈم کےبعد برطانوی وزیراعظم کا عہدہ چھوڑنےکا اعلان

  • لندن: (اے پی پی) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے استعفیٰ دے دیا ۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کہنا تھا کہ برطانیہ کو نئے وزیر اعظم کی ضرورت ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سیاسی عدم استحکام سے بچنے کے لیے استعفیٰ کا فیصلہ کیا ۔ ڈیوڈ کیمرون کا کہنا تھا ریفرینڈم […]

  • امریکا میں سیاہ فام لڑکے کا قتل، پولیس افسربیگناہ قرار

    بالٹی مور(آئی این پی)امریکی شہر بالٹی مورمیں سیاہ فام لڑکے کے قتل کے معاملے میں پولیس افسر کو بیگناہ قرار دے دیا گیا جس پر احتجاجی مظاہرے کیے گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپریل 2015ء میں ایک سیاہ فام نوجوان پولیس کی حراست میں ہلاک ہوگیا تھا۔سیاہ فام نوجوان فریڈی گرے کی ہلاکت کے […]

  • برطانوی ریفرنڈم میں یورپی یونین سےعلیحدگی کا فیصلہ

    پیرس لندن:(اے پی پی) برطانوی ریفرنڈم میں یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے کے بعد اٹلی ، فرانس ہالینڈ اور ڈنمارک میں بھی سیاسی رہنماؤں نے اپنے اپنے ملکوں کی یورپی یونین سے علیحدگی کیلئے ریفرنڈم کے انعقاد کا مطالبہ کردیا ۔مطالبہ کرنے والے رہنماؤں میں اٹلی کی پارلیمنٹ میں ایوان زیریں کے نائب صدر […]

  • چین: طوفان اورآندھی سے 98 افراد ہلاک،800زخمی

    بیجنگ:(اے پی پی)چین کے مشرقی صوبے جیانگسو میں ژالہ باری اور تیز ہواؤں سے کم سے کم 78 افراد ہلاک اور800 سے زائد زخمی ہو گئے ۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق چین میں جمعرات کی شب آنے والے اس طوفان کے ساتھ تیز بارشیں بھی ہوئیں۔طوفان کے باعث 78 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ زخمی […]

  • امریکی ریاست کیلی فورنیا میں جنگلات میں آتشزدگی جاری

    واشنگٹن: (اے پی پی) امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں جنگلات میں آتشزدگی کا سلسلہ تا حال جاری ہے۔ امریکا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا میں درجہ حرارت میں اچانک شدت آنے سے ریاستکیلی فورنیا کے مختلف علاقوں میں آگ لگنے کے واقعات پیش آ رہے ہیں جو علاقوں میں آبادی کے لئے خطرہ […]

  • مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں نے مزید 3 نوجوان شہید کردیے

    سری نگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع کپواڑہ کے علاقے لولاب میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سینئر حریت رہنماؤں نے مشترکہ طور پر جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارت اور اسرائیل ایک منظم طریقے […]