خبرنامہ انٹرنیشنل

افغانستان: ڈرون حملہ اورفورسزکی بمباری35 شدت پسند ہلاک

  • کابل:(اے پی پی) افغانستان میں بمباری، امریکی ڈرون حملے میں 12 طالبان اور داعش کے23 شدت پسند ہلاک ہوگئے جب کہ صوبہ باد غیس میں افغان فوجی نے فائرنگ کر کے اپنے ہی 4 ساتھیوں کو ہلاک کردیا۔ہلمند کے ضلع مرجامیں ایک فضائی کارروائی کے دوران طالبان کے ایک سینئر کمانڈر سمیت12ارکان ہلاک ہوگئے۔ صوبہ […]

  • نیوکلیئر سپلائرگروپ ؛ بھارت کی رکنیت کا فیصلہ نہ ہوسکا

    سیئول:(اے ہی پی ) نیوکلیئر سپلائرز گروپ ( این ایس جی) کا اہم اجلاس کسی فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا اور اب بھارت کو گروپ میں شامل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ آئندہ اجلاس میں آج کیا جائے گا۔ نیو کلیئر سپلائر گروپ کے 48 ممالک کا خصوصی اجلاس رات گئے جاری رہا جس […]

  • برطانوی عوام کا یورپی یونین سےعلیحدگی کےحق میں فیصلہ

    لندن:(اے پی پی) برطانیہ کے یورپی یونین کا حصہ رہنے یا علیحدہ ہونے کے حوالے سے ہونے والے ریفرنڈم کے نتائج کے مطابق برطانوی عوام نے یورپی یونین پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے 60 سالہ یورپی اشتراک سے علیحدگی کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برطانیہ کے یورپی […]

  • یورپی یونین مسلمان ہونےکی وجہ سےرکنیت میں نہیں لےرہی، طیب

    استنبول:(اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ یورپی یونین ترکی میں مسلمان ہونے کی وجہ سے رکنیت میں نہیں لے رہی ہے۔ ترکی کے ذرائع ابلاغ کے مطابق استنبول میں فاتح سلطان مہمت یونیورسٹی کی تقریب تقسیم اسناد کی تقریب سے خطاب میں انھوں نے یورپی یونین کے رہنماوں […]

  • جرمنی، سینما گھر میں فائرنگ، حملہ آور ہلاک

    فرینکفرٹ:(اے پی پی) جرمن پولیس نے فرینکفرٹ کے مضافاتی شہر فِیئرن ہائم کے سینما گھر میں گھس کر فائرنگ کرنے والے ایک نقاب پوش مسلح شخص کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اسے ہلاک کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا اور تمام یرغمالیوں کو خیریت کے ساتھ […]

  • یورپ کا شیرازہ بکھرسکتاہے، جرمن وزیرخارجہ

    برلن۔:(اے پی پی) جرمنی کے وزیرخارجہ فرانک والٹر شٹائن مائر نے اپنے ایک مقالے میں جو روس ، بیلاروس اور یوکرین کے اخبارات میں شائع ہواہے خبردار کیاہے کہ ہم آج بھی یہ نہیں کہہ سکتے کہ یورپ میں پوری طرح امن قائم ہے۔ جرمن وزیرخارجہ نے جزیرہ نما کریمیا کے روس سے الحاق کی […]