خبرنامہ انٹرنیشنل

ہلیری امریکی تاریخ کی سب سے بدعنوان امیدوارہیں، ٹرمپ

  • واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی عہدہ صدارت کے ری پبلکن امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ ہلیری کلنٹن امریکی تاریخ کی سب سے بدعنوان امیدار ہیں۔ ٹرمپ نے ایک جلسہ کے دوران کہا کہ وہ دنیا کی سب سے بڑی جھوٹی خاتون ہیں اور جب وہ وزیر خارجہ تھیں تو اس عہدہ کا […]

  • بھارت امریکا سے جدیدترین ڈرون خریدے گا

    نئی دہلی(اے پی پی)بھارت اپنی سمندری حدود کی نگرانی سخت کرنے کے لئے امریکا سے جدیدترین شکاری ڈرون طیارے خرید رہا ہے۔ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت کے سیکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ یہ ملکی سمندری حدود میں دہشت گردوں کے داخلے کو روکنے اور ساحلی علاقوں کی سیکورٹی کو مضبوط بنانے کیلئے امریکا […]

  • پاکستان دہشتگردوں کیلئےزرخیززمین ہے:افغان نائب صدر

    کابل(آئی این پی) افغان نائب صدر جنرل عبدالرشید دوستم نے پاکستان کو دہشتگرد اور انتہا پسندگروپوں کیلئے زرخیز زمین قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کی فیکٹری ہے جو طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے جنگجو پیدا کر رہی ہے جو افغانستان کے معصوم لوگوں کوقتل کررہے ہیں،پڑوسی ملک افغانستان میں […]

  • ہندوانتہا پسند تنظیم نےعبدالباسط کوافطارکیلئےمدعوکرلیا

    نئی دہلی(آئی این پی) ہندو انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) نے بھارت میں تعینات پاکستانی سفیرعبدالباسط کو اگلے ہفتے افطار کے لیے مدعو کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق آر ایس ایس سے وابستہ ایک ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی سفیر کے لیے 2 جولائی کو مسلم راشٹریہ منچ (مسلم نیشنل فورم) […]

  • امریکا: طیارےمیں مشکوک شخص کی موجودگی پرہنگامی لینڈنگ

    لاس اینجلس: (آئی این پی) امریکا میں لاس اینجلس کی پرواز میں مشکوک شخص کی موجودگی کی اطلاع پر طیارے کو ایریزونہ ائیرپورٹ پر لڑاکا طیاروں F-16 کے ہمراہ ہنگامی لینڈنگ کی گئی ۔ لاس اینجلس جانے والی پرواز میں سفر کرنے والے شخص نے عملے کو بتایا کہ ساتھ بیٹھے شخص نے اسے مارنے […]

  • امریکا: داڑھی چھوٹی نہ کرنے پرمسلمان پولیس افسرمعطل

    نیویارک:(اے پی پی) انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کے علم بردار ملک امریکا میں داڑھی چھوٹی کرنے سے انکار پر مسلمان پولیس افسر کو معطل کردیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا کے شہر نیویارک کی پولیس کے ایک افسر نے مسلمان پولیس افسر مسعود سید کو اپنی داڑھی چھوٹی کرنے کا حکم دیا […]