خبرنامہ انٹرنیشنل

برطانیہ کےیورپی یونین میں رہنےیا نکل جانے کےحوالےسےریفرنڈم

  • لندن:(اے پی پی) یورپی یونین میں رہنے یا نکل جانے پر برطانیہ میں تاریخی ریفرنڈم آج ہورہا ہے جس میں عوام برطانیہ کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔ یورپی یونین میں رہنے یا نکل جانے کے لئے برطانیہ کی تاریخ میں یہ تیسرا ریفرنڈم ہے جو 4 ماہ کی مہم کے بعد ہورہا ہے جس […]

  • اسامہ بن لادن کا سابق محافظ گوانتا ناموبےجیل سےمونٹی نیگرومنتقل

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکا نے بدنام زمانہ جیل گوانتا ناموبے سے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے محافظ عبدالمالک احمد عبدالوہاب الرہابی کو جنوب مشرقی یورپی ملک مونٹی نیگرو منتقل کردیا ہے۔ امریکی وزارت دفاع کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 2002 سے گوانتاناموبے جیل میں قید یمنی […]

  • اسلحے پرکنٹرول کا قانون؛ ڈیموکریٹ نےایوان میں دھرنا دےدیا

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹ پارٹی کے 100 کے قریب ارکان نے احتجاج کرتے ہوئے اسلحے کے کنٹرول کا قانون منظور نہ ہونے پر دھرنا دے دیا۔ ڈیموکریٹ پارٹی کے رکن جان لیوس کی قیادت میں 100 کے قریب ارکان احتجاج کرتے ہوئے اسپیکرکی ڈائس کے سامنے بیٹھ گئے اور انہوں نے […]

  • بھارت کا نئےطالبان امیر ہیبت اللہ پرپابندیاں عائد کرنےکا مطالبہ

    نیویارک:(اے پی پی) بھارت نے نے طالبان رہنما ہیبت اللہ کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں بھارتی مستقل مندوب سید اکبر الدین نے افغانستان میں یو این معاونتی مشن سے متعلق سلامتی کونسل میں ہونے والے ایک مباحثے کے دوران کہا کہ یہ بالکل احمقانہ پن ہے کہ ایک […]

  • کابل: بھارتی سفارت خانےکےملٹری اتاشی کی افغان طالبہ سے زیادتی

    :کابل:(اے پی پی ) بھارت میں یوں تو آئے روز خواتین سے ذیادتی کے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں تاہم اب بھارتی سورما بیرون ملک بھی خواتین کی عصمت سے کھیلنے لگے ہیں اور ابھی زمبابوے میں بھارتی کرکٹرکی خاتون سے زیادتی کامعمہ حل نہیں ہوا کہ افغانستان میں بھارتی ملٹری اتاشی نے ایک افغان […]

  • این ایس جی؛ بھارتی سیکرٹری خارجہ سیؤل پہنچ گئے

    سیؤل:(اے پی پی) نیوکلئیر سپلائرز گروپ میں شمولیت سے متعلق پاکستان اور بھارت کی درخواستوں پر کل فیصلہ ہوگا جب کہ بھارتی سیکرٹری خارجہ رکن ممالک کی حمایت حاصل کرنے کے لئے سیؤل روانہ ہوگئے۔ جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل میں نیوکلیر سپلائرز گروپ کے 48 ممالک کا اجلاس پیر کے روز سے جاری ہے […]