خبرنامہ انٹرنیشنل

برطانوی شہری پرٹرمپ کوقتل کرنےالزام میں فرد جرم عائد

  • لاس ویگاس(آئی این پی)امریکا میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار شخص پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار شخص پر فرد […]

  • جرمنی: عدالتی کارروائی کےدوران نقاب پرپابندی کا مطالبہ

    برلن(آئی این پی)جرمنی کے جنوبی صوبے باویریا کی حکومت نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ہونے والی عدالتی کارروائیوں میں کسی خاتون کے چہرے کو مکمل طور پر چھپانے سے ممانعت ہونی چاہیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن کے جنوبی صوبے باویریا کی صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ عدالتی کارروائی کے دوران […]

  • بین الاقوامی عدالت نےکانگوکےسیاست دان کو18 برس کی قید سنا دی

    ایمسٹرڈیم: (آئی این پی) ہالینڈ میں قائم خصوصی بین الاقوامی فوجداری عدالت نے افریقی ملک کانگو کے سیاستدان ڑاں پیئر بیمبا کو18 برس قید سزا سنادی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہالینڈ میں قائم خصوصی بین الاقوامی فوجداری عدالت نے افریقی ملک کانگو کے سیاستدان ڑاں پیئر بیمبا کو18 برس قید سزا سنائی ہے۔ بیمبا جمہوریہ […]

  • امریکاافغانستان کو سالانہ تین بلین ڈالرزسےزائد امداددے گا

    واشنگٹن: (آئی این پی)امریکا نے افغانستان کی نیشنل سکیورٹی فورسز کی مدد کے لیے سالانہ تین بلین ڈالرز سے زائد امداد فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا افغانستان کی نیشنل سکیورٹی فورسز کی مدد کے لیے سالانہ تین بلین ڈالرز سے زائد امداد فراہم کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ یہ رقم، […]

  • عوامی حمایت ،ہیلری نےٹرمپ کو دوبارہ پیچھے چھوڑدیا

    نیویارک(آئی این پی)ڈیموکریٹک کی امیدوار ہیلری کلنٹن نے ایک بار پھر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیچھے چھوڑ دیا،ایک سروے کے مطابق ہیلری کلنٹن کی حمایت میں عوام نے ٹرمپ سے 9 فیصد زائد ووٹ دیئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے کئے گئے سروے کے مطابق ہلیری کلنٹن نے 44اعشاریہ5 فیصد ووٹرز کی حمایت حاصل کی جبکہ ڈونلڈ […]

  • شمالی کوریا کے یکے بعد دیگرے 2 میزائل تجربات

    سیؤل/واشنگٹن/ٹوکیو(آئی این پی) شمالی کوریا نے درمیانے درجے تک مار کرنے والے میزائل کے یکے بعد دیگرے 2 تجربات کئے ہیں ، جنوبی کوریا اور امریکا نے پیانگ یانگ کے میزائل تجربات کی شدید مذمت کی ہے جبکہ جاپان نے شمالی کوریا کے میزائل تجربات کو ناقابل برداشت قرار دیتے ہوئے سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی۔غیر […]