خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت نے 20 سیٹیلائٹ ایک ساتھ خلا میں روانہ کردیے

  • نئی دلی:(آئی این پی ) بھارت کے خلائی تحقیقاتی ادارے انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن نے پہلی مرتبہ 20 سیٹیلائٹ ایک ساتھ خلا میں روانہ کردیئے۔ پی ایس ایل وی سی-34 خلائی گاڑی مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً ساڑھے 9 بجے آندھرا پردیش کے سری ہریکوٹا سے لانچ کی گئی جب کہ آئی ایس آراو […]

  • چین کا پوری نسل کوغربت سے نجات دلانا معجزہ ہے: مشاہد

    بیجنگ( آئی این پی ) چین پاک اقتصادی راہداری (سی پی ای سی )کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے چیئر مین سینیٹر مشاہد حسین نے 25سال کے عرصے میں 600ملین تک پر مشتمل ایک پوری نسل کو غربت سے نکال کر اقتصادی معجزہ سر انجام دینے پر چین کی کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی ) کو شاندار […]

  • این ایس جی رکنیت، چین کی مودی کومات

    نیویارک: (آئی این پی) امریکی تھنک ٹینک ادارے اور کولمبیا یونیورسٹی سے وابستہ اسکالر جہانگیر خٹک نے ” دنیا نیوز” سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے وہ کر دکھایا جو پاکستان کو کرنا چاہئیے تھا ۔ چین نے ہندوستان کے ماسٹر اسٹروک کو بڑی اچھی طرح روک کر ہندوستان کی این ایس […]

  • اردن: شام کی سرحدکےقریب بم دھماکہ6 فوجی ہلاک، 14 زخمی

    شام:( اے پی پی ) اردن میں شام سے ملحقہ سرحدی علاقے میں بم دھماکے کے نتیجے میں 6 فوجی ہلاک جب کہ 14 زخمی ہوگئے۔ اردن میں شام کی سرحد سے ملحقہ ضلع رکبان میں واقع مہاجرین کے کیمپ کے قریب ایک فوجی چوکی کے قریب کارمیں سوارخودکش حملہ آورنے گاڑی کو بارودی مواد […]

  • روس پرپابندیاں ضروری ہیں، اسٹولٹن برگ

    برسلز: (اے پی پی) مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سیکرٹری جنرل اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ روس پر یورپی یونین کی پابندیاں برقرار رہنی چاہیں۔ بیلجیئم کے ذرائع ابلاغ کے مطابق اسٹولن برگ نے اپنے ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ اقتصادی پابندیاں اْس وقت تک برقرار رکھنا ضروری ہیں جب تک روس […]

  • میکسیکو: اساتذہ اورپولیس کےدرمیان جھڑپ 10افراد ہلاک

    میکسیکو سٹی: (اے پی پی) میکسیکو میں اساتذہ اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں 10 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔ میکسیکو کے ذرائع ابلاغ کے مطابق میکسیکو کی ریاست اوکساکا میں گزشتہ ہفتے سے اساتذہ پولیس کی جانب سے بدعنوانی اور دو یونین رہنماوں کی گرفتاری کے خلاف احتجاج […]