خبرنامہ انٹرنیشنل

بیلجئیم: شاپنگ مال بم کی اطلاع پرخالی

  • برسلز: (اے پی پی) بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں ایک شاپنگ مال کو بم کی اطلاع پر خالی کرا لیا گیا ، سیکورٹی اہلکاروں نے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا۔ برسلز کے مرکزی علاقے میں انسداد دہشت گردی کا آپریشن جاری ہے ، بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا ہے ۔ سیکورٹی […]

  • عمرمتین اسلام کی نمائندگی نہیں کرتا تھا: ایف بی آئی

    واشنگٹن (اے پی پی) امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے اورلینڈو کلب کے حملہ آور عمر متین کی پولیس کے ساتھ کی گئی ٹیلی فون گفتگو کے کچھ حصے جاری کر دیے ، ایف بی آئی حکام کا کہنا ہے کہ عمر متین اسلام کی نمائندگی نہیں کرتا وہ خود ساختہ انتہا پسندی کا […]

  • فلسطینی صدرمحمود عباس کی سعودی فرمانرواسےملاقات

    جدہ: (اے پی پی) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ فلسطینی نصب العین اور فلسطینی عوام کے جائز حقوق کے بارے میں سعودی عرب نے غیر متزلزل اور مضبوط مؤقف اختیار کررکھا ہے۔ جس سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹ سکتا۔ انھوں نے یہ بات جدہ میں فلسطینی صدر محمود عباس […]

  • پاکستان پناہ گزینوں کوقبول کرنےوالا دوسرابڑا ملک، اقوام متحدہ

    جنیوا:(اے پی پی) اقوامِ متحدہ کے پناہ گزینوں کے کمیشن (یواین ایچ سی آر) کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ پناہ گزینوں کو قبول کرنے اور پناہ دینے والے ممالک میں ترکی، پاکستان اور لبنان شامل ہیں۔ یواین ایچ سی آر کے مطابق ترکی 25 لاکھ افراد کو پناہ دے کر سرِ فہرست ہے […]

  • روس: کشتیاں الٹنےسے 10 بچوں سمیت 14 افراد ہلاک

    ماسکو:(اے پی پی) شمالی روس کے علاقے کیریلیا میں سیاموزیور جھیل میں طوفان کے باعث کشتیاں الٹنے سے 10 بچوں سمیت 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ روسی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز شمال مغربی روس میں ہلاکتیں شدید طوفان کے باعث کشتی جھیل میں الٹنے سے ہوئی، اس کشتی پر47 بچے اور4 اساتذہ سوار […]

  • ترکی میں ہم جنس پرستوں کی ریلی

    استنبول:(اے پی پی) ترکی کے دارالحکومت میں ہم جنس پرستوں کی جانب سے نکالی گئی ریلی کو روکنے کے لئے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کردی۔ ترکی کے دارالحکومت استنبول میں ہم جنس پرستوں نے ریلی نکالی جس کو روکنے کے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ اور ربڑ کی گولیاں برسائیں جس کے […]