خبرنامہ انٹرنیشنل

ڈونلڈ ٹرمپ کوگولی مارکرقتل کرنےکی کوشش ناکام

  • لاس اینجلس: (اے پی پی) امریکی پولیس نے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو جلسے کے دوران گولی مار کر قتل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 19 سالہ برطانوی نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ مائیکل سینڈ فورڈ نامی نوجوان نے گرفتاری کے بعد اعتراف کیا کہ اس نے ایک روز قبل فائرنگ کی باقاعدہ مشق کی […]

  • افغانستان کےمختلف شہروں میں خودکش دھماکوں سے22 افراد ہلاک

    کالبل:(اے پی پی) افغانستان کے مختلف شہروں میں خودکش حملوں میں 14 غیرملکی سیکیورٹی گارڈز سمیت 22 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے – افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مشرق میں جلال آباد سے آنے والی مرکزی شاہراہ پر خودکش حملہ آور نے خود کو ایک منی بس کے قریب دھماکے سے اڑا دیا۔ […]

  • میکسیکو: تعلیمی اصلاحات کےخلاف اساتذہ کا احتجاج

    میکسیکو سٹی:(اے پی پی) ریاست اوکساکا میں تعلیمی اصلاحات کے خلاف اساتذہ اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ میکسیکو کی جنوبی ریاست اوکساکا کے شہر آسنیان میں اساتذہ یونین کے اہم رہنماؤں کی گرفتاری اور تعلیمی اصلاحات کے خلاف مظاہرہ کیا جا رہا تھا اور […]

  • مہلک ہتھیاروں تک رسائی نا قابل معافی ہے، اوباما

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ حالات جوں کے توں چھوڑے نہیں جا سکتے، مہلک ہتھیاروں تک رسائی نا قابل معافی ہے۔ اپنے ہفتہ وارخطاب میں انھوں نے کہاکہ اکثر وبیشتر یہ اسلحہ وہاں پہنچ جاتا ہے جہاں ہمارے بیٹے اوربیٹیاں ہر روز جاتے ہیں، یعنی ان کے اسکول، عبادت […]

  • عمرمتین نے2014 میں امریکا کومحفوظ ملک قراردیا تھا، امریکی حکام

    اورلینڈو: (اآئی این پی) امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اورلینڈو نائٹ کلب کے حملہ آور عمر متین نے 2014 میں پولیس اکیڈمی میں داخلے کے لیے کی گئی درخواست میں امریکا کو محفوظ ملک اور معاشرہ قرار دیا تھا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ عمر متین نے2014 میں پولیس اکیڈمی میں داخلے کے […]

  • اسرائیل نے یہودی آبادیوں کی تعمیرکےلیےمزید رقم مختص کردی

    مقبوضہ بیت المقدس:(اے پی پی) اسرائیلی حکومت نے مغربی کنارے کے علاقے میں یہودی آبادیوں کی تعمیر کے لیے 18 ملین ڈالر کی اضافی رقم کی منظوری دے دی۔ جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق حکومت نے اس فیصلے کی منظوری سلامتی کو لاحق خطرات کے جواز کے طور پر دی ہے۔ بین الاقوامی قوانین […]