خبرنامہ انٹرنیشنل

آرولینڈو قتل عام کےمتاثرین سےاوباماکی ملاقات

  • واشنگٹن: (اے پی پی) امریکا کے صدر براک اوباما نے آرولینڈو میں ہم جنس پرستوں کے ایک نائٹ کلب میں قتل عام کے متاثرین اور اس واقعہ میں مارے گئے 49 افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور کہا کہ امریکہ بندوق کے ذریعے ہونے والے تشدد اور اپنی زمین پر پلنے والی دہشت […]

  • امریکی میزائل شیلڈ ’بہت بڑا خطرہ‘ ہے، پیوٹن

    سینٹ پیٹرز برگ: (اے پی پی) روس کا کہنا ہے کہ مشرقی یوروپ میں امریکی میزائل شیلڈ (ڈھال) بہت بڑا خطرہ ہے اور ماسکو حکومت کو مجبوراً اس کے جواب میں اپنی میزائل مار کرنے کی صلاحیت بڑھانی پڑے گی۔روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے سینٹ پیٹرز برگ بین الاقوامی معاشی فورم میں بین الاقوامی […]

  • شمالی کوریا پرحملہ کرنےکا امریکی منصوبہ

    پیانگ یانگ: (اے پی پی) شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکا اس کی ایٹمی تنصیبات پر ہوائی حملے کا منصوبہ تیار کر رہا ہے شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا پیانگ یانگ کی ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لئے ہوائی حملوں کا منصوبہ تیار کر رہا ہے […]

  • کینیڈا: سب سےزیادہ ہتھیارفروخت کرنےوالادوسرا بڑاملک

    ٹورنٹو : (اے پی پی) کینیڈا امریکا کے بعد مشرق وسطی کو سب سے زیادہ ہتھیار برآمد کرنے والا ملک ہے۔پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہفت روزہ میگزین جینز ڈیفنس نے اپنی گزشتہ رپورٹ میں کینیڈا کو مشرق وسطی کو ہتھیار برآمد کرنے والے ممالک میں چھٹے نمبر پر رکھا تھا لیکن اس […]

  • داعش کو کچلا نہیں جا سکا، سی آئی اے ڈائریکٹر

    واشنگٹن : (اے پی پی) امریکی خفیہ تنظیم سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان برینن نے کہا ہے کہ امریکی حکومت کو دنیا بھر میں داعش کے پھیلاؤ کو روکنے میں کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔ برینن کے مطابق شام اور عراق میں اس تنظیم کے انتہا پسندوں کو شدید دباؤ کا سامنا ہے اور اس […]

  • فرانس:روسی فٹبال شائقین کی گرفتاری؛ روسی فرانسیسی سفیرطلب

    ماسکو : (اے پی پی) فرانس میں فٹبال کے روسی شائقینکی گرفتاری پر روس نے فرانس کے سفیر کو طلب کرکے احتجاج کیا ہے۔روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق روس کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان کہاگیا ہے کہ فرانس میں فٹبال کے روسی شائقین کی حراست پر ماسکو میں فرانس کے سفیر ایم۔ […]