خبرنامہ انٹرنیشنل

عراق: داعش کے ہاتھوں سکیورٹی فورسزکے15ارکان ہلاک

  • بغداد:(اے پی پی) دہشت گرد تنظیم داعش نے شمالی عراق کے دیہات میں حملے کرتے ہوئے مقامی سکیورٹی فورسز کے15 ارکان کو ہلاک کر دیا ہے۔ وائس آف جرمنی کے مطابق یہ حملے نسلی اعتبار سے ملی جْلی آبادی کے حامل شہر طوزخرماتو سے مشرق کی جانب واقع دیہات میں جمعرات کو شروع کیے گئے […]

  • امریکی سینیٹ؛ بھارت کودفاعی پارٹنرتسلیم کرنیکی ترمیم مسترد

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی سینیٹ نے ہندوستان کوبطوراسٹرٹیجک دفاعی پارٹنرتسلیم کرنے کی آئینی ترمیم کی توثیق سے انکارکردیا، یہ آئینی ترمیم آئندہ مالی سال کیلیے امریکی نیشنل ڈیفنس اتھرائزیشن ایکٹ (این ڈی اے اے) سے منسلک حصے کے طورپر پیش کی گئی تھی۔ امریکی سینیٹ نے2 روزقبل ہی این ڈی اے اے کی بھاری اکثریت […]

  • مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فوجیوں نے مزید 2 نوجوان شہید کردیے

    سری نگر:(اے پی پی ) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران جمعے کو سوپور قصبے میں مزید 2 نوجوان شہید کردیے۔ کٹھ پتلی انتظامیہ نے بھارت کے کشمیر مخالف منصوبوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں کی قیادت سے روکنے کے لیے جمعے کو بیشترحریت رہنماؤں کو گھروں اورتھانوں […]

  • برطانیہ کی بھارت کونیوکلیئرسپلائرزگروپ کےلیےتعاون کی یقین دہانی

    نئی دلی: (اے پی پی) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت کے حوالے سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو ٹیلیفون کرکے نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت کے حوالے سے مکمل تعاون کی […]

  • نائیجریا: بوکوحرام کا گاؤں پرحملہ، 18خواتین ہلاک

    ابوجا: (اے پی پی) نائیجریا میں شدت پسند تنظیم بوکوحرام نے گاؤں پر حملہ کردیا جس میں فائرنگ اور گھروں کو نذر آتش کرنے سے 18 خواتین ہلاک ہوگئیں۔ نائیجیریا کے شمال مشرقی گاؤں میں نماز جنازہ کے دوران شدت پسند تنظیم بوکوحرام نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 18 خواتین ہلاک ہوگئیں۔ حکام […]

  • شام: صدربشارالاسد کےخلاف ٹارگٹڈ فوجی حملےکیےجائیں:امریکہ

    واشنگٹن(آئی این پی )درجنوں امریکی سفارت کاروں نے ایک داخلی میمو پر دستخط کیے ہیں جس میں شام سے متعلق حکومتی پالیسی پر تنقید کی ہے اور اس بات کا مطالبہ کیا ہے کہ شام میں صدر بشارالاسد کے خلاف ٹارگٹڈ فوجی حملے کیے جائیں۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق اس مراسلے پر امریکی محکمہ خارجہ کے […]