خبرنامہ انٹرنیشنل

فلوجہ: حکومتی کمپاؤنڈ پرسےداعش کا قبضہ ختم

  • بین الاقوامی اتحاد اور فوج کی مدد سے داعش تنظیم کے دفاعی ڈھانچے کی کمر توڑ دی گئی، شورش زدہ علاقوں سے ہزاروں خاندانوں کو محفوظ طریقے سے نکال لیا گیا، مشترکہ فورسز فلوجہ کے وسط میں واقع الموظفین پل کا کنٹرول واپس لینے میں کامیاب ہوگئیں ،درجنوں جنگجوں کے مارے جانے اور فرار ہونے […]

  • داعش: امریکہ اورسعودی عرب کا اتفاق

    واشنگٹن (آئی این پی)سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیردفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے پینٹاگان میں اپنے امریکی ہم منصب آشٹن کارٹر سے ملاقات کی جس میں سکیورٹی سے متعلق باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی وزیر دفاع نے پینٹاگان آمد پر شہزادہ محمد بن […]

  • شام میں اوبامہ کی موجودہ پالیسی ناکام ہوگئی :امریکی سفارتکار

    نیویارک: (اے پی پی) تقریباً 60 کے قریب امریکی سفارتکاروں نے ایک مشترکہ خط میں صدر باراک اوبامہ کی شام کے حوالے سے پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر شام کے صدر بشارالاسد کے خلاف ٹارگٹڈ فوجی آپریشن نہ کیا گیا تو پھر امریکہ اپنے مقاصد حاصل کرنے میں بُری طرح ناکام […]

  • گجرات فسادات کےکسی مجرم کوسزائےموت نہ ہوسکی

    نئی دلی:(اے پی پی) بھارتی عدالت نے گجرات میں مسلمانوں کو زندہ جلائے جانے کے مقدمے کے مجرموں کو سزائے موت کے بجائے بعض کو چند سال اور بعض کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ گجرات فسادات کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کے جج بی پی دیسائی نے 60 سے زائد مسلمانوں […]

  • ترک وزیراعظم کا فلوریڈا میں دہشتگردی کےواقعہ کی مذمت کی

    استنبول: (اے پی پی) ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے امریکی نائب صدر جوبائڈن کو ٹیلی فون کر کے ریاست فلوریڈا ہونے والے دہشتگردی کے حملے کی مذمت کی ہے۔ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی کے وزیر اعظم نیامریکی نائب صدر کوٹیلی فون کر کے فلوریڈا ہونے والے دہشتگردی کے واقعہ پر امریکی […]

  • فرانس میں تشدد کےواقعات پرتشویش ہے،امریکی ترجمان

    واشنگٹن: (اے پی پی)امریکا کی وزارت خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ہمیں فرانس میں پیش آنے والے تشدد کے واقعات پر تشویش ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق واشنگٹن میں پریس کانفرنس سے خطاب میں فرانس اور یوروپ میں پیش آنے والے تشدد کے واقعات سے متعلق بات کرتے ہوئے انھوں نیکہا […]