خبرنامہ انٹرنیشنل

ایکواڈورکےعوام متاثرین زلزلہ کی امداد پرترکی کےشکرگزار

  • کیوٹو:(اے پی پی) ایکواڈور نے زلزلے کے بعد متاثرین کی امداد پر ترکی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ایکواڈور کے ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت عظمی ٰ کے ہنگامی حالات کے سیکریٹریٹ کی طرف سے جاری تحریر ی اعلان بتایا ہے رواں بر اپریل میں آنے والے قیامت خیززلزلے کے بعد کہ ترکی نیمتاثرین کے لیے […]

  • صادق خان کی خالی جگہ پاکستانی مکینک کی بیٹی نےسنبھال لی

    لندن: (آئی این پی) پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان کی خالی جگہ پاکستانی مکینک کی بیٹی نے سنبھال لی ، برطانیہ میں لیبر پارٹی کی رکن روزینہ الین خان لندن کے ٹوٹنگ حلقے سے برطانوی ہاؤس آف کامنز کی رکن منتخب ہو گئی ہیں ۔ پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان کے […]

  • تمام کوششوں کےباوجود داعش کوہرانہیں سکے، سی آئی اے

    واشنگٹن::(اے پی پی) امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان برینن کا کہنا ہے کہ داعش کے ہزاروں جنگجو دنیا بھر میں پھیل چکے ہیں اور بین الاقوامی شدت پسند تنظیم اب بھی دنیا کے لئے بڑا خطرہ ہے۔ جان برینن کا امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے اراکین کے روبرو اپنے […]

  • افغانستان: 55 شدت پسند اور15اہلکار ہلاک

    افغانستان: (اے پی پی) افغانستان میں جھڑپوں کے دوران 55 شدت پسند اور 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ افغان حکام نے بتایا کہ قندھار کے ضلع میوند میں جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب طالبان نے بندتیمور کے علاقے میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا۔ گورنر قندھار کے ترجمان نے بتایا کہ جھڑپوں میں […]

  • اسرائیل نےماہ رمضان میں فلسطینیوں کا پانی بند کردیا

    غزہ :(اے پی پی)مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی واٹرکمپنی نے مقبوضہ مغربی کنارے کے ہزاروں افراد کو پانی کی فراہمی بند کردی جس کی باعث ہزاروں افراد رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں- فلسطین ہائیڈرولوجی گروپ کے سربراہ نے کہا کہ بعض فلسطینی علاقے گزشتہ 40 دنوں […]

  • لیڈز: قاتلانہ حملہ برطانوی رکن پارلیمنٹ چل بسیں

    لیڈز:(اے پی پی) برطانیہ میں لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والی خاتون رکن پارلیمنٹ قاتلانہ حملے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسیں۔ برطانوی شہر لیڈز میں لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والی خاتون رکن پارلیمنٹ جوکوکس پر اس وقت حملہ ہوا جب وہ لیڈز میں برطانیہ کو یورپی یونین میں شامل کرنے […]