خبرنامہ انٹرنیشنل

آئرلینڈ میں 2000 سال پرانے مکھن کی دریافت

  • ڈبلن:(اے پی پی) آئرلینڈ میں مکھن کا 2000 سال پرانے ایک بہت بڑا ٹکڑا ملا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق آئرلینڈ کی کاؤنٹی میتھ کے علاقے ایمالگھ میں یہ مکھن اس وقت دریافت ہوا جب جیک کانوے نامی شخص ایک دلدل میں کام کر تے ہوئے گھاس کاٹ رہے تھا ۔وہ اسے مقامی میوزیم میں […]

  • امریکی سینٹ نے بھارت کومسترد کردیا

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی سینٹ نے بھارت کو امریکا کا گلوبل سٹرٹیجک اینڈ ڈیفنس پارٹنر قرار دینے کا بل مسترد کر دیا ۔ یہ بل بھارتی وزیر اعظم کے دورہ امریکا کے دوران صدر براک اوباما کی ملاقات اور امریکی کانگرس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بعد امریکی سینیٹ میں پیش کیا گیا تھا۔ […]

  • یونانی وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

    ایتھنز:(اے پی پی) یونان میں حکومت مخالف احتجاجی ریلی میں مظاہرین نے حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ یورپی میڈیا کے مطابق ایتھنز میں کیے جانے والے اس مظاہرے میں 7 ہزار افراد نے شرکت کی۔ یہ احتجاج بھی حکومت کے تازہ ترین بچتی اقدامات اور وزیر اعظم الیکسس سپراس کے خلاف تھا۔ […]

  • اورلینڈو حملہ ، عمران یوسف ہیرو بن گیا

    اورلینڈو(اے پی پی ) اورلینڈو میں کلب پر حملے کے دوران درجنوں امریکیوں کی جان بچانے والا سابق فوجی اہلکار ہیرو بن گیا ، عمران یوسف نے خوف اور دہشت کے عالم میں کلب کا پچھلا دروازہ کھول دیا تھا ۔ امریکی فوج کے سابق اہلکار کی حاضر دماغی نے اسے امریکی عوام کا ہیرو […]

  • امریکا کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ درج کرا دیا،ایرانی صدر

    تہران : (اے پی پی) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت نے سینٹرل بینک سے تقریبا دو ارب ڈالر کی ڈکیتی اور ان کو ضبط کرنے پر امریکا کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف میں مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ایران کے سرکاری خبرساں ادارے کے مطابق مطابق ڈاکٹر حسن […]

  • شام: حکومتی فورسزاورباغیوں کےدرمیان جھڑپیں،70 جنگجو ہلاک

    حلب: (اے پی پی) شام کے شمالی صوبہ حلب میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صدر بشارالاسد کی حامی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں ستر جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیم سیرئین آبزرویٹری کے مطابق حکومت نواز جنگجوؤں نے شامی اور روسی فضائیہ کی مدد سے حلب شہر کے جنوب […]