خبرنامہ انٹرنیشنل

روس مشرقی یوکرین سے اپنی فوج واپس بلائے، نیٹو

  • برسلز:(اے پی پی) نٹیو کے سکریٹری جنرل نے روس سے کہا ہے کہ وہ مشرقی یوکرین سے اپنی فوج اور فوجی سازوسامان کو نکال لے۔نیٹو کے سکریٹری جنرل اسٹولٹن برگ نے برسلز میں نیٹو کے رکن ملکوں کے وزرائے دفاع کے اجلاس کے بعد روس سے کہا کہ وہ مشرقی یوکرین سے اپنی فوج کو […]

  • کرد تنظیم کےخلاف جدوجہد جاری رہےگی،ترک صدر

    استنبول:(اے پی پی) ترکی کیصدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ کرد دہشتگرد تنظیم ’پی کے کے‘ کے خلاف آپریشن اپنے انجام کو پہنچنے کے باوجود ان کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق استنبول میں فوجی تقریبکے موقع پر فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہ دہشتگرد تنظیم […]

  • یونان: حکومت کیخلاف ہزاروںافراد کا پارلیمنٹ کےسامنےاحتجاج

    ایتھنز: (اے پی پی) مالی بحران کے شکار یونان میں حکومت کی معاشی پالیسی کے خلاف ہزاروں لوگوں نے پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے حکومت سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ بھی کیا۔ احتجاج کی کال سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر دی گئی تھی۔ حکومت نے یورپی یونین سے قرض کی […]

  • مصرکےلاپتہ طیارےکا ملبہ بحیرۂ روم سےمل گیا

    قاہرہ (اے پی پی) مصر کی تحقیقاتی ایجنسی کا کہنا ہے کہ گذشتہ ماہ لاپتہ ہونے والے مسافر طیارے کا ملبہ بحیرۂ روم سے ملا ہے ۔ بحیرہ روم میں طیارے کے ملبے کی تلاش میں مصروف بحری جہاز نے یہ سراغ لگایا ہے ۔ مصری ایئر لائن کا مسافر طیارہ پیرس سے قاہرہ جاتے […]

  • امریکا کاپاکستان اورافغانستان جھڑپوں پرتشویش کااظہار

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکا نے پاکستان اورافغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپوں پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ خطے میں امن و استحکام کیلئے دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان اچھے تعلقات ضروری ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے گزشتہ روز معمول کی پریس بریفنگ میں بتایا کہ امریکا کو طورخم بارڈر پر ہونے […]

  • افریقا:صحراسے 20 بچوں سمیت 34 لاشیں برآمد

    الجزائر:(اے پی پی) افریقی ملک نائجراورالجزائر سے ملحقہ صحرائے صحارا سے 20 بچوں سمیت 34 تارکین وطن کی لاشیں ملی ہیں۔ نائجرمیں الجزائرکی سرحد کے قریب صحرائی علاقے آسامکا سے 34 افراد کی لاشیں ملی ہیں، ہلاک ہونے والوں میں 20 بچے، 9 خواتین اور 5 مرد شامل ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں کم از […]