خبرنامہ انٹرنیشنل

حلب: شامی فضائیہ کی بمباری،34 افراد ہلاک

  • دمشقٍ:(اے پی پی) شام کے شہر حلب کے مختلف علاقوں میں سرکاری فضائیہ کی بمباری میں عام شہریوں اور بچوں سمیت 34 افراد ہلاک ہوگئے۔ شام کی سرکاری فضائیہ کی جانب سے حلب کے مختلف علاقوں میں حملے کیے گئے جن میں باغیوں پر بیرل بم گرائے اور گولہ باری کی گئی اور اس کے […]

  • امریکی ڈرون حملہ؛ پاکستانی طالبان کمانڈر شیرعالم محسود ہلاک

    وانا / کابل:(اے پی پی) پاک افغان بارڈرکے قریب ڈرون حملے میں تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر سمیت 4 طالبان ہلاک ہوگئے۔ گزشتہ شام انگور اڈہ کے قریب افغانستان کے علاقہ لامن میں امریکی جاسوس طیارے نے چلتی گاڑی پر2 مزائل فائرکردیے جس میں شہریارمحسود گروپ کے اہم کمانڈرشیرعالم محسود 3 ساتھیوں سمیت ہلاک […]

  • فرانس اوربیلجیئم میں داعش کےحملوں کاخدشہ

    برسلز:(اے پی پی) فرانس اور بیلجیئم میں شدت پسند تنظیم داعش کے ممکنہ حملوں کے خدشے کے پیش نظر سیکیورٹی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ بیلجیئم کے مقامی اخبار نے رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شدت پسند تنظیم داعش فرانس اور بیلجیم پر حملہ کرسکتی ہے اور اس کارروائی کے […]

  • بھارت: مسافربس کھائی میں گرنےسے30 افراد ہلاک

    گوہاٹی:(اے پی پی) بھارت کی جنوب مشرقی ریاست میگھالیا میں بس کھائی میں گرنے سے 30 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔ریاست میگھالیا میں مسافر بس گہری کھائی میں جاگری جس کے باعث بس میں سوار 30 مسافر ہلاک جب کہ 11 زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس […]

  • افغانستان نے پاکستان سے معاہدے کی تردید کردی

    اسلام آباد: (اے پی پی) پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر واقعہ لنڈی کوتل کے علاقے میں بلا اشتعال فائرنگ کے واقعات کے بعد افغان حکام کا کہنا ہے کہ طور خم بارڈر پر گیٹ لگانے کے حوالے سے پاکستانی حکام سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔ پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیر حضرت عمر کا […]

  • ہلیری نے آخری مقابلہ بھی جیت لیا

    واشنگٹن: (اے پی پی) واشنگٹن میں ڈیموکریٹک پارٹی کے آخری پرائمری انتخابات میں ہلیری کلنٹن نے برنی سینڈرز کو شکست دے دی ، واشنگٹن میں فتح حاصل کرنے کے بعد ہلیری کلنٹن کی صدارتی امیدوار بننے کی پوزیشن مزید مضبوط ہو گئی ۔ امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں امریکی صدارتی نامزدگی کے لیے آخری پرائمری […]