خبرنامہ انٹرنیشنل

فرانس: قوانین میں اصلاحات کیخلاف پرتشدد مظاہرہ 40 افراد زخممی

  • پیرس (اے پی پی) ملازمتوں کے قوانین میں اصلاحات پر فرانسیسی دارالحکومت پیرس کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں ، پرتشدد مظاہروں میں انتیس پولیس اہلکاروں سمیت 40 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ ملازمتوں کے قوانین میں اصلاحات کے خلاف ہونے والے پُر تشدد مظاہرے میں کئی گاڑیوں کو آگ لگائی گئی اور دکانوں کے […]

  • امریکہ:اسلحہ پرپابندی لگانےکےسخت قوانین کامطالبہ

    ورجینیا: (اے پی پی) امریکی ریاست ورجینیا میں سیکڑوں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے اسلحے پر پابندی لگانے کے سخت قوانین کا مطالبہ کیا ہے ۔ اورلینڈو میں فائرنگ کے واقعے میں پچاس افراد کی ہلاکت کے بعد امریکا میں اسلحے پر پابندی لگانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا ۔ ورجینیا کے شہر فیئرفیکس […]

  • عمرمتین کی بیوی حملےکےمنصوبےسےآگاہ تھی

    اورلینڈو (اے پی پی) اورلینڈو کلب کے حملہ آور عمر متین کی کہانی میں نیا موڑ آ گیا ، ایف بی آئی حکام کا کہنا ہے کہ عمر متین کی بیوی نور سلمان اپنے شوہر کے نائٹ کلب پر حملے کے منصوبے سے آگاہ تھی ۔ ایف بی آئی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے روڈیو میں […]

  • عراق: نکل مکانی کرنےوالوں کی تعداد 6 لاکھ سےتجاوز:اقوام متحدہ

    واشنگٹن: (اے پی پی) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر)کا کہناہے کہ عراق کے جنوب مشرقی شہر موصل سے نکل مکانی کرنے والوں کی تعداد 6 لاکھ سے تجاوز کر سکتی ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق یو این ایچ سی آر کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ موصل میں […]

  • سعودی نائب ولی عہد کی جان کیری سےملاقات

    واشنگٹن: (اے پی پی) سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے واشنگٹن میں ان کی رہائش پر ملاقات کی اور سعودی عرب، امریکا تعلقات اور اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔سعودی نائب ولی عہد امریکا کے دورے پر سوموار کو واشنگٹن پہنچے تھے۔ان کی […]

  • یورپی یونین ہمارے صبرکا امتحان نہ لے: ایردوان

    استنبول:(اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ یورپی یونین ہمارے صبرکا امتحان نہ لے۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق استنبول میں ارکان پارلیمان کے اعزاز میں دی گئی دعوت افطار کے بعد خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ یورپی یونین سے تعلقات میں اگر ہمارے قومی مفادات کو […]