خبرنامہ انٹرنیشنل

چینی بحریہ کے جنگی جہازنےخلاف ورزی کی: جاپان

  • ٹوکیو :(اے پی پی) جاپانی حکام نے چینی بحریہ کے جنگی جہاز کی طرف سے جاپان کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ جاپانی دفاعی حکام نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ یہ کسی چینی بحری جہاز کی طرف سے جاپان کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کا گزشتہ دس سال […]

  • دونوں ممالک سرحدی کشیدگی کم کریں: امریکا

    واشنگٹن:( اے پی پی ) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جان کربی کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد پر ہونے والی کشیدہ صورت حال بہتر کرنے کے لئے دونوں ممالک کے حکام پر زور دے رہے ہیں۔ واشنگٹن میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جان کربی کا کہنا تھا کہ پاک […]

  • داعش اورالقاعدہ؛ امریکا کی اسلام سے لڑائی چاہتی ہیں: اوباما

    واشنگٹن:( اے پی پی ) امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا ہے القاعدہ اور داعش جیسی تنظیمیں امریکا اورمغرب کی اسلام سے لڑائی چاہتی ہیں جب کہ مذہب سے نفرت کرنے کا دہشت گردوں کو فائدہ ہو گا۔ واشنگٹن میں قومی سلامتی کے مشیروں سے ملاقات کے بعد اپنے بیان میں امریکی صدر باراک اوباما […]

  • افغان فضائیہ کی طالبان کے ٹھکانوں پربمباری

    کابل:( اے پی پی ) افغانستان کے مغربی صوبے میں طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری اور فورسز سے جھڑپوں میں 55 طالبان ہلاک ہو گئے ، حملے کے دوران طالبان کے زیراستعمال 4 گاڑیاں ، 7 موٹر سائکلیں اور اسلحہ بھی تباہ کر دیا گیا۔ افغان وزارت دفاع نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ […]

  • امریکا کو پاکستان اورسعودی عرب سےخطرہ ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

    فلوریڈا:( اے پی پی) امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا کو ان افراد سے خطرات لاحق ہیں جن کی جڑیں پاکستان اور سعودی عرب میں ہیں۔ فلوریڈا اسکوائر پر تقریر کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فلوریڈا کے کلب پر فائرنگ کے ذمہ دار وہ لوگ ہیں جو امریکا میں […]

  • اورلینڈوواقعہ اسلام کیخلاف استعمال نہ کیا جائے، او آئی سی

    جدہ:( اے پی پی ) اسلامی تعاون تنظیم نے کہا ہے کہ فلوریڈا میں ہونے والے حملے کے تناظر میں تحقیقات سے قبل کسی قسم کی رائے قائم نہیںکرنی چاہیے اور نہ ہی اس واقعے کو اسلام کیخلاف مہم کے طور پر استعمال کرنا چاہیے۔ تنظیم کی طرف سے جاری بیان میں امریکی حکام پر […]