خبرنامہ انٹرنیشنل

اوباما محمد علی کےجنازےمیں شرکت نہیں کریں گے

  • واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما جمعے کو سابق باکسنگ لیجنڈ محمد علی کے جنازے کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر اوباما اور ان کی اہلیہ مشعل اوباما جمعے کو اپنی بیٹی مارلیا کے ہائی سکول کی گریجویشن تقریب میں موجود ہوں گے۔وائٹ ہاؤس کے سینئیر ایڈوائزر والیری جیرٹ […]

  • بھارتی جنرل کا مقبوضہ کشمیر میں ناکامی کا اعتراف

    سری نگر: (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج، پولیس اور سی آر پی ایف نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ وہ آپریشن سدبھاؤنا پر کروڑوں روپے خرچ کرنے کے باوجود کشمیریوں کے ذہنوں اور دلوں کو جیتنے میں ناکام ہوئے ہیں۔ بھارتی فوج کی شمالی کمان میں 16 ویں کور کے جنرل […]

  • ملا اخترمنصور2 ماہ تک ایرانی حکام سےرابطے میں رہے،رپورٹ

    تہران: (اے پی پی) ایرانی بنیادپرستوں کے قریبی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیاہے کہ افغان تحریک طالبان کے سربراہ ملااختر منصور ڈرون حملے میں مارے جانے سے 2 ماہ قبل ایران گئے جہاں وہ مسلسل 2 ماہ تک ایرانی حکام کے ساتھ رابطے قائم رکھے ہیں۔ ایرانی مقامی میڈیا کے مطابق ملا اخترمنصوران رابطوں کے […]

  • افغانستان: فورسزکی کارروائی 26 دہشت گرد ہلاک

    کابل: (اے پی پی) افغانستان میں دہشت گردوں کیخلاف فورسز کی کارروائیں جاری ہیں، ننگرہار،غزنی اور لوگر میں26 دہشت گردمارے گئے جب کہ فضائی حملوں میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کردیے گئے۔ ارزگان صوبے میں طالبان کے چیک پوسٹ پرحملے میں 10افغان فوجی ہلاک ہوگئے،طالبان نے رمضان کے مقدس مہینے میں جنگ […]

  • ریاض میں ٹریفک حادثہ، 15 افراد جاں بحق

    ریاض: (اے پی پی) سعودی دارالحکومت ریاض میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور 60 زخمی ہوگئے۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور 60 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد جائے حادثہ سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے زخمیوں کو […]

  • اینجلا مرکل بااثر خواتین کی فہرست میں شامل

    برلن: (اے پی پی) امریکی میگزین فوربز کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں جرمن چانسلر اینجلا مرکل ایک بار پھر سرفہرست ہیں اور سابق امریکی وزیر خارجہ اور صدارتی امیدوارہیلری کلنٹن دوسرے جب کہ امریکا کے فیڈرل ریزرو کی سربراہ جینٹ ییلن تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ امریکی میگزین فوربز نے دنیا کی […]