خبرنامہ انٹرنیشنل

گرجا گھروں میں بھی سحروافطارکا اہتمام کرینگے:صادق خان

  • لندن:(اے پی پی) لندن کے پاکستانی نژاد مسلمان میئر صادق خان نے امید ظاہرکی ہے کہ وہ رمضان کے سحروافطار کا اہتمام مساجد کے علاوہ یہودی معبدوں اور گرجا گھروں میں بھی کریں گے تاکہ بین المذاہب امن و برداشت کو فروغ دیا جا سکے۔ برطانوی اخبار میں لکھے گئے ایک مضمون میں لندن کے […]

  • اردن: مہاجرین کمیپ کےقریب حملہ5 انٹیلی جنس اہلکارہلاک

    عمان:(اے پی پی) اردن میں قائم فلسطینی مہاجرین کمیپ کے قریب اردنی سیکیورٹی آفس پر حملے میں5 اردنی انٹیلی جنس اہلکار ہلاک ہو گئے مرنے والوں میں تین افسران تھے ،مقامی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دارالحکومت عمان کے مضافات میں قائم بڑے مہاجر کیمپ بقاء کے سامنے اردنی انٹیلی جنس ڈیپارٹمنٹ آفس پر منگل کی […]

  • بنگلہ دیش:نامعلوم افراد نےہندو پروہت کوقتل کردیا

    ڈھاکہ :(اے پی پی) بنگلہ دیش پولیس اورعسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں تین عسکریت پسند ہلاک ہوگئے،مغربی بنگلہ دیش میں نامعلوم افراد نے ہندو پروہت کو قتل کردیا۔بنگلہ دیش کے میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ ڈھاکہ میں ایک کاروائی کے دوران جمعیت المجاہدین بنگلہ دیش کے دو کارکنوں کو ہلاک کردیا گیا۔اسی […]

  • کینسرسےبچاؤکے لیےجنگی بنیادوں پرکام کرنا ہوگا: جوبائیڈن

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ کینسر سے بچاؤ کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہو گا۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق واشنگٹن میں کینسر کے علاج کے پروگرام ’کینسر مون شاٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی نائب صدر نے کہا ہے کہ کینسر کے علاج کے لیے […]

  • پیرس: آتشزدگی واقعہ 5 افراد ہلاک، 11 زخمی

    پیرس: (اے پی پی) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں آتشزدگی کے واقعہ میں 5 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق فائر سروس کے حکام نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پیرس کے نواح میں ایک عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے چوتھی منزل منہدم ہوگئی، حادثہ میں […]

  • افغانستان: مختلف کاروائیوں میں 26شدت پسند ہلاک

    کابل:(اے پی پی) افغانستان میں مختلف کاروائیوں میں 26شدت پسند ہلاک ہوگئے جن میں داعش کے مشتبہ کارکن بھی شامل ہیں ، غور میں شدت پسندوں کے حملے میں حزب اسلامی کے سابق کمانڈر اورصوبائی امن کونسل کے رکن نصراللہ نصرت ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ گزشتہ روز سیکورٹی فورسز نے […]