خبرنامہ انٹرنیشنل

ہلیری نے مندوبین کی حمایت حاصل کرلی

  • واشنگٹن:(اے پی پی) سابق امریکی وزیرِ خارجہ ہلیری کلنٹن نے ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے درکار مندوبین کی مطلوبہ تعداد تک پہنچنے کے بعد امریکی صدر کے عہدے کے لیے پارٹی کی نامزدگی حاصل کر لی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ہلیری کلنٹن کے مندوبین کی تعداد 2,383 ہو گئی ہے جس کے بعد وہ […]

  • ترکی کے شہراستنبول میں دھماکا، 5 افراد زخمی

    استنبول: (اے پی پی) ترکی کی شہر استنبول میں بس اسٹاپ کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے ۔ ترک میڈیا کا کہنا ہے کہ اس بم دھماکے میں پولیس بس کو نشانہ بنایا گیا ، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔ دھماکے کے وقت بس اسٹاپ کے […]

  • مودی کی دوسال میں امریکی صدرسےساتویں ملاقات

    واشنگٹن: (اے پی پی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی آج امریکی صدر باراک اوباما سے ملاقات کریں گے ، یہ نریندر مودی کی دو سال میں امریکی صدر سے ساتویں ملاقات ہے وہ امریکی کانگریس سے بھی خطاب کریں گے ۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی تین روزہ دورے پر ریاست میری لینڈ کے اینڈریوز بیس پہنچے […]

  • افغانستان: طالبان حملےمیں امریکی صحافی سمیت 4 افرادہلاک

    کابل:(اے پی پی)افغان میڈیا کے مطابق صوبہ ہلمند میں مرجہ کے مقام کے قریب طالبان کی جانب سے راکٹوں سے حملہ کیا گیا جس میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں امریکی صحافی ڈیوڈ گلکی اور ان کا افغان مترجم ذبیح اللہ تمنا، گاڑی کا ڈرائیور اور ایک فوجی شامل ہیں۔ طالبان […]

  • شام: بازار پربمباری سے 8 بچوں سمیت 17 افراد ہلاک

    دمشق:( پی) شام میں بازار پر بمباری کے نتیجے میں 8 بچوں سمیت 17 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ شام کے مشرقی علاقے میں بازار پر بمباری کے نتیجے میں 8 بچوں سمیت 17 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ شام میں انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ بازار پر […]

  • ترکی میں اسکول بس کو حادثہ 14 افراد ہلاک

    انقرہ: (اے پی پی) ترکی کے جنوبی علاقے میں تفریحی دورے سے واپس آنے والی اسکول بس کو حادثے میں طلبا سمیت 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ترکی کے جنوبی صوبے عثمانیہ میں ایک اسکول بس تفریحی دورے سے واپس آ رہی تھی کہ کار سے ٹکرانے کے بعد گہری نہر میں […]