خبرنامہ انٹرنیشنل

فیس بک کے بانی بھی ہیکرزکےحملےسےنہ بچ سکے

  • نیویارک(آئی این پی) سوشل میڈیا کی مشہور ترین ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ بھی ہیکرز کے حملوں سے نہ بچ سکے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اورمائن ٹیم نامی ہیکرز کے ایک گروپ نے مارک زکربرگ کے ٹوئٹر اور پنٹریسٹ کا اکانٹ ہیک کرلیا۔ہیکرز گروپ نے دعوی کیا کہ اس نے مارک […]

  • خواتین کم سےکم تین بچے پیدا کریں: ترک صدر

    استنبول(آئی این پی)ترکی کے صدر رجب طیب ارودگان نے کہا ہے کہ ایسی خواتین جو ماں نہیں بننا چاہتی وہ نامکمل اور ان میں کمی ہے،خواتین کم سے کم تین بچے پیدا کریں،پیشہ ورانہ زندگی میں کامیاب خواتین کی حمایت کرتے ہیں اسے بچوں کی پیدائش میں رکاوٹ نہیں بننا چاہیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقاستنبول […]

  • مسلمان جج انصاف نہیں کرسکتا: ڈونلڈ ٹرمپ

    نیویارک(آئی این پی ) امریکا میں صدارتی انتخاب کے لیے ری پبلکن پارٹی کی جانب سے ممکنہ امیدوار اور ارب پتی تاجر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایک مسلمان جج ان سے انصاف نہیں کرسکتا۔امریکی ٹی وی سی بی ایس کے شو “فیس دا نیشن” میں ٹرمپ نے کہا کہ اگر کسی مسلمان جج […]

  • سعودی شاہ سلمان کی دنیا بھرکےمسلمانوں کورمضان المبارک کی مبارکباد

    ریاض(آئی این پی)سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے رمضان کی آمد کے موقع پر اپنے سعودی عرب سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کے نام خصوصی پیغام میں انہیں مبارکباد دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ دین کے دشمن لوگ ہمارے مذہب کو دہشت گرد وں سے جوڑ کر بدنام […]

  • مودی، اومابا ملاقات موضوع پاکستان ہوگا:امریکی قانون ساز

    واشنگٹن(آئی این پی) امریکی قانون سازوں نے کہاہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور امریکی صدر براک اومابا کے درمیان ملاقات کے موقع پر اہم موضوع گفتگو پاکستان ہوگا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ڈیموکریٹک سینیٹر بین کارڈن نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ امریکا کے دوران پاکستان کی […]

  • قزاقستان:شدت پسندوں کا دکانوں اورآرمی یونٹ پرحملہ

    آستانہ(آئی این پی)قزاقستان میں اسلامی شدت پسندوں نے دو اسلحے کی دکانوں اور ایک آرمی یونٹ پر حملے میں 6 افراد کو ہلاک کر دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ اسلامی شدت پسندوں نے دو اسلحے کی دکانوں اور ایک آرمی یونٹ پر حملے میں چھ افراد کو ہلاک کر […]