خبرنامہ انٹرنیشنل

آسٹریلیا: طوفان اوربارشیں،3 افرادہلاک

  • سڈنی:(آئی این پی)آسٹریلیا کی مشرقی ساحلی علاقوں میں آنے والے طوفان سے 3 افراد ہلاک ہوگئے ، طوفان سے دریاؤ ں سے پانی باہر آ گیا اور درخت جڑوں سے اکھڑ گئے ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق مشرقی ساحلی علاقے نیو ساتھ ویلز، وکٹوریہ اور تسمانیہ میں بارش ہو رہی ہیں اور تیز ہوائیں چل رہی […]

  • بھارتی پنجاب چھاونی میں تبدیل

    امرتسر(آئی این پی) بھارت کے شہر امرتسر میں سکھوں کے گردوارے گولڈن ٹیمپل میں آپریشن بلیو اسٹار کی32ویں برسی پر شہر کو فوجی قلعے میں تبدیل کردیا گیا۔8000 پولیس اہلکار اورنیم فوجی دستوں کی 6 کمپنیاں تعینات کردی گئیں ۔بھارتی میڈیاکے مطابق امرتسر میں6 جون 1984 کوسکھوں کی عبادت گاہ گولڈن ٹیمپل میں آپریشن بلیو […]

  • مودی کی قطر کے وزیراعظم سے ملاقات

    دوحا:(اے پی پی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پانچ ممالک کے دورے کے اگلے مرحلے میں قطر پہنچ گئے ہیں۔ دوحا ایئر پورٹ پر قطر کے وزیراعظم شیخ عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ الثانی نے ان کا استقبال کیا۔ بھارتی وزیراعظم نے قطر کے ہم منصب شیخ عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ الثانی سے تفصیلی ملاقات […]

  • ملائشین ائیرلائن طیارہ حا دثہ متعدد مسافرزخمی

    کوالالمپور :(اے پی پی) ملائشین ائیرلائن کے طیارے کے دوران پرواز ہچکولے کھانے سے متعدد مسافر اور عملہ کے اہلکار زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائشین ائیر لائن کی پرواز ایم ایچ ون لندن سے کوالالمپور جا رہی تھی اور اس پر عملہ سمیت 378 افراد سوار تھے۔ رپورٹ کے مطابق مسافر طیارہ […]

  • نیوزی لینڈ؛ 6.0شدت کے زلزلے کے جھٹکے

    ولنگٹن:(اے پی پی) نیوزی لینڈ میں 6.0شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔امریکی جیولوجیکل سروے کی رپورٹ کی مطابق نیوزی لینڈ کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ رات 11 بجکر23منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر سیکیل پر زلزلے کی شدت 6.0ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ولنگٹن سے 143 کلو […]

  • بیلجیئم: ٹرین حادثہ؛3 افراد ہلاک 40 زخمی

    برسلز :(اے پی پی) بیلجیئم میں ٹرین کے حادثہ کے نتیجہ میں 3 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے ہیں۔ بیلجیئم کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ریلوے کے مینجر انرابل نے میڈیا کو بتایا کہ صوبہ سینٹ جارج سے میوس جانے والی مسافر ریل گاڑی مخالف سے آنے والی مال گاڑی سے ٹکرا گئی […]