خبرنامہ انٹرنیشنل

ہلیری کلنٹن نے پیورٹوریکو کا پرائمری انتخاب جیت لیا

  • واشنگٹن۔ :(اے پی پی) امریکہ کے صدر کے عہدے کی امیدواری کی دوڑ میں ڈیموکریٹک پارٹی کی دعویدار ہلیری کلنٹن نے پیورٹو ریکو کا پرائمری انتخاب جیت لیا ہے۔ اس جیت کے ساتھ ہی اپنی پارٹی کی جانب سے صدارتی انتخابات کے لیے امیدواری حاصل کرنے کے وہ اور بھی قریب پہنچ گئی ہیں۔امریکی ذرائع […]

  • شام میں جھڑپیں اورترک فضائیہ کی بمباری سے 114 افراد ہلاک

    دمشق / انقرہ:(اے پی پی) شام میں فوج، داعش کے جنگجوؤں کے درمیان جھڑپوں اور ترک فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں 114 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ شامی فوج کی حلب میں بمباری کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک ہوگئے۔ شامی فوج نے حلب میں داعش کے ٹھکانوں پر50حملے کیے جس سے جنگجوؤں […]

  • افغانستان کی عدالت پرطالبان کاحملہ، 11 افراد ہلاک

    کابل:(اے پی پی) افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے لوگر کی مقامی عدالت میں طالبان نے حملہ کرکے پراسیکیوٹر سمیت 11 افراد کو ہلاک کردیا۔ افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے لوگر میں 3 حملہ آوروں نے عدالت میں حملہ کرکے نئے چیف پراسیکیوٹر کو ہلاک کردیا جب کہ حملے میں 10 دیگر افراد بھی مارے گئے […]

  • بھارت: بس کھائی میں گرنےسے 17 افراد ہلاک

    ممبئی:(اے پی پی) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 17 افراد ہلاک جب کہ 33 زخمی ہوگئے۔مہاراشٹر میں پونا ممبئی کوریڈور ایکسپریس وے پر مسافر بس پہلے سے کھڑی دو گاڑیوں سے ٹکرانے کے بعد بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری ، حادثے کے نتیجے میں 17 افراد موقع پر ہی […]

  • سعودی عرب اورخلیجی ریاستوں میں آج پہلا روزہ

    سعودی عرب:(اے پی پی) متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ریاستوں میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا جس کے بعد ان ممالک میں آج پہلا روزہ ہے۔رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں متعلقہ وزارتوں کا اجلاس ہوا جب کہ چاند نظرآنے کے بعد خلیجی ممالک سمیت مشرق بعید […]

  • بھارت نیوکلیئرگروپ کےلیےاہلیت نہیں رکھتا:امریکی اخبار

    نیویارک:(اے پی پی) بھارت نیوکلیئر سپلائرز گروپ ( این ایس جی) میں شامل ہونے کی اہلیت نہیں رکھتا اور اسے گروپ میں شامل ہونے کے لیے مروجہ معیارات کو پورا کرنا ہوگا۔ امریکی اخبارنیویارک ٹائمز اپنے اداریئے میں اعتراف کیا کہ اوباما انتظامیہ بھارت کو این ایس جی میں شامل کرنے کی شدید خواہشمند ہے […]