خبرنامہ انٹرنیشنل

جنوبی مغربی نائجریامیں بوکوحرام کا حملہ، 32 فوجی ہلاک

  • بوسو: (اے پی پی) شدت پسندوں کے اس حملے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں میں 30 کا تعلق نائجر جبکہ دو کا تعلق نائیجریا سے تھا۔ نائجر کی وزارت دفاع نے ہفتے کے روز ان ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس حملے میں بوکوحرام کے سینکڑوں شدت پسند شامل تھے۔ وزارتی بیان […]

  • محمد علی کا انتقال‘عمران خان کا دکھ کا اظہار

    اسلام آباد:(آئی این پی) عظیم مسلمان باکسر محمد علی کا انتقال، سابق پاکستانی کپتان عمران خان سے رہا نہ گیا‘ محمد علی کلے کے بارے میں زبردست بات کہہ دی۔ عمران خان نے ٹویٹر پر جاری اپنے ٹویٹ میں محمد علی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور کہ محمد علی دنیا کے […]

  • وزیراعظم کا باکسرمحمد علی کے انتقال اظہارتعزیت

    لندن (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ محمد علی گزشتہ نصف صدی سے نوجوانوں کے ہیرو تھے اور باکسر محمد علی عزم و ہمت اور طرز عمل کی بہترین مثال تھے۔ وزیراعظم نواز شریف نے اپنے تعزیتی پیغام میں باکسر محمد علی کے انتقال پران کے خاندان اور ان کے مداحوں […]

  • عالمی شہرت یافتہ باکسرمحمد علی انتقال کرگئے

    نیو یارک:(آئی این پی) سابق ہیوی ویٹ چیمپئن محمد علی انتقال کر گئے ، وہ سانس کی تکلیف کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔ ڈاکٹرز نے عظیم باکسر کے اگلے چند گھنٹے اہم قرار دیے تھے ۔ اس سے پہلے 2015 اور 2014 میں بھی محمد علی تشویش ناک حالت میں ہسپتال میں […]

  • یورپ:غیرمعمولی بارشیں اورسیلاب 15افراد ہلاک

    پیرس:(اے پی پی) وسطی یورپ کے کئی ممالک میں غیر متوقع بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے اور مختلف واقعت کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک جب کہ ہزاروں بے گھر ہوگئے ہیں۔ فرانس، جرمنی اوریوکرین سمیت یورپ کے کئی ممالک غیرمتوقع بارشوں اور اس کے نتیجے میں […]

  • لالوپرشاد یادوکی بیٹی راجیہ سبھا کی رکن منتخب

    نئی دہلی :(اے پی پی) اپنے متنازعہ اور الگ بیانات سے بھارتی سیاست میں شہرت حاصل کرنے والے بہار کے سابق وزیر اعلی لالو پرشاد یادو کی بیٹی میسا بھارتی بھارت کے ایوان بالا راجیہ سبھا کی رکن بلا مقابلہ رکن منتخب ہوگئی ہیں ، نتائج کے مطابق کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدم برم، […]