خبرنامہ انٹرنیشنل

یمن: راکٹ حملےکے دوران 6 شہری ہلاک

  • تعز:(اے پی پی) یمن کے شہر تعز میں مصروف ترین مارکیٹ میں راکٹ حملے میں 6شہری ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔ یہ حملہ ایک مصروف ترین مارکٹ میں کیا گیا، حملے میں جہاں جانی نقصان ہوا، وہاں ایک درجن سے زائد شہری زخمی ہوگئے۔ راکٹ حملے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں خواتین اور […]

  • چین میں غیر مناسب لباس پہنے والوں کو شادی کا لائسنس نہیں ملے گا

    بیجنگ۔ 4 جون(اے پی پی) چین کے شہر بیجنگ میں شادی کی اجازت یا لائسنس کے لیے درخواست دائر کرنے کے لیے آتے وقت شادی کیخواہشمند جوڑوں کو لباس کا خاص طور پر خیال رکھنا پڑے گا ورنہ ان کی درخواست کو رد کیا جا سکتا ہے۔شہر کی سول افیئر بیورو نے شادی کے خواہشمند […]

  • پال رائن نےٹرمپ کی حمایت کا اعلان کردیا

    واشنگٹن:(اے پی پی) ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر پال رائن نے ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان کیا، جس کے بعد ریپبلیکن پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوار کے ساتھ اْن کی غیر معمولی دوریاں ختم ہو گئی ہیں۔ رائن ریپبلیکن پارٹی کے اعلیٰ ترین عہدے دار ہیں۔رائن نے اپنے آبائی شہر سے شائع ہونے والے اخبار […]

  • دنیا سے الگ تھلگ نہیں رہ سکتے،اوباما

    کولوراڈو:(اے پی پی) مریکہ کے صدر براک اوباما نے ریاست کولوراڈو کے شہر کولوراڈو سپرنگز میں امریکہ کی ایئر فورس اکیڈمی کے کانووکیشن سے خطاب کیا۔انہوں نے فارغ التحصیل ہونے والے کیڈٹس کو اپنے عہد صدارت کے 7 سالوں کے دوران قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی سے متعلق اپنے تجربات سے حاصل ہونے والے اسباق […]

  • امریکہ میں پولیس کےنسل پرستانہ رویئےکےخلاف احتجاج

    نیو یارک: (اے پی پی) سیکڑوں امریکی شہریوں نے سیاہ فام باشندے کے قتل میں ملوث سفید فام پولیس افسران کی بریت کے خلاف ایک بار پھر مظاہرے کیے ہیں۔شہری حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کی اپیل پر ہونے والے اس مظاہرے کے شرکا امریکی پولیس کے نسل پرستانہ رویئے اور عدالت کے […]

  • ہیلری کی ایران کےایٹمی معاہدے کی حمایت

    واشنگٹن :(اے پی پی) امریکا کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزد امیدوار ہیلری کلنٹن نے ایران اور مغرب کے درمیان ہونے والے جوہری معاہدے کی حمایت کی ہے۔ایسوسی ایٹیڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق ہیلری کلنٹن نے امریکا کی قومی سلامتی سے متعلق ایک تقریر میں ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی حمایت […]